سلامتی کونسل میں اسحاق ڈار کی پیش کی گئی قرارداد منظور

اسحاق ڈار —فائل فوٹو کثیرالجہتی تنازعات کے حل سے متعلق نیو یارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مباحثہ ہوا ہے جس کی صدارت نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کی۔ اس موقع پر نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب تنازعات کے پُرامن حل کے طریقہ کار کو مؤثر بنانے سے متعلق قرارداد پیش […]
اداکارہ حمیرا اصغر اور فلیٹ مالک میں کرایہ تنازع کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اداکارہ حمیرا اصغر—فائل فوٹو اداکارہ حمیرا اصغر اور فلیٹ کے مالک کے درمیان کرائے کا تنازع 2019ء سے جاری تھا۔ مالک مکان کی جانب سے حمیرا اصغر کے خلاف کیس کی تفصیلات ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لیں۔ دستاویزات کے مطابق حمیرہ اصغر اور فلیٹ کے مالک کے درمیان کرائے کا معاہدہ 20 دسمبر 2018ء […]
پیسوں کی چمک والا انڈین پریمئر لیگ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے نقصان دہ بننے لگا

کولکتہ میں میچ کے دوران غیر ملکی کھلاڑی شدید گرم موسم کے باعث زمین پر لیٹے ہوئے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ پیسوں کی چمک سے دنیا بھر کے کرکٹرز کیلئے پرکشش انڈین پریمئر لیگ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے نقصان دہ ٹورنامنٹ بننے لگا ہے۔ ایک برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں ہونے والے آئی […]
میں ٹھیک ہوں، دل کے سالانہ چیک اپ کی تصویر وائرل ہوئی تھی، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے اپنی وائرل تصویر کے حوالے سے ویڈیو بیان میں اپنی صحت کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔ سرفراز نے کہا کہ جو میری تصویر وائرل ہوئی ہے، وہ میرے دل کے سالانہ چیک اپ کی ہے، پریشانی کی کوئی بات نہیں میری صحت ٹھیک ہے۔ ماضی کے عظیم فاسٹ […]
ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان کے عبداللّٰہ نواز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللّٰہ نواز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے منگل کو پہلے راؤنڈ آف 64 اور پھر راؤنڈ آف 32 کا میچ جیتا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلی جا رہی ہے جہاں پاکستان کے عبداللّٰہ نواز نے دو میچز کھیلے […]
پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

علامتی تصویر پشاور میں گورا قبرستان کے قریب مخالفین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت کرامت شاہ اور یوسف خان کے ناموں سے ہوئی۔ […]
چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا چین ہمارا دوست ملک ہے، چین کے ساتھ بھائی چارے پر مبنی ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ انھوں نے کہا چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، […]
موقع نہیں ملے گا تو کھلاڑی صلاحیت کیسے منوائے گا، علی امین گنڈاپور

فائل فوٹو۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ موقع نہیں ملے گا تو کھلاڑی صلاحیت کیسے منوائے گا، والدین سے کہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اسپورٹس مین ضرور بنانا ہے۔ پشاور میں اسپورٹس ہیروز ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اسپورٹس مین چیمپئنز […]
بانی نے کہا ملک میں جھوٹی گواہیوں پر سزائیں دی جا رہی ہیں۔، علیمہ خان

فائل فوٹو۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ملک میں جھوٹی گواہیوں پر سزائیں دی جا رہی ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ نورین نیازی اورعظمٰی خان کو آج ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پہلے چھ، چھ […]
بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی زخمی ملازم سے صلح ہو گئی

سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا—فائل فوٹو ذاتی ملازم کو گولی مار کر زخمی کرنے والے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا اور مدعی مقدمہ کے درمیان صلح ہو گئی۔ ملزم موسیٰ مانیکا کو علاقہ مجسٹریٹ مسعود احمد فریدی کی عدالت […]