ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ملک-احمد-بچھر-کو-9-مئی-کے-کیس-میں-10-سال-قید-کی-سزا-سنا-دی-گئی

—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلاء اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل دیے جس کے […]

لاہور: فیملی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور:-فیملی-کو-ہراساں-کرنے-کے-الزام-میں-3-پولیس-اہلکاروں-کیخلاف-مقدمہ-درج

—فائل فوٹو  لاہور میں تھانہ ستوکتلہ پولیس نے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شہری حسن گلزار نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی سمیت شوکت خانم اسپتال کے قریب سے گزر رہا تھا کہ تین پولیس […]

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز

سی-سی-ڈی-کے-ڈر-سے-بڑے-بڑے-غنڈے-قرآن-اٹھا-کر-معافیاں-مانگ-رہے-ہیں:-مریم-نواز

فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اس […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا-میں-بارشوں-اور-فلش-فلڈ-سے-ہونیوالے-نقصانات-کی-رپورٹ-جاری

—فائل فوٹو  خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے […]

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش 12 قیمتی جانیں نگل گئی: این ڈی ایم اے

گزشتہ-24-گھنٹوں-کے-دوران-ہونیوالی-بارش-12-قیمتی-جانیں-نگل-گئی:-این-ڈی-ایم-اے

—فائل فوٹو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ہونے والی بارش کے باعث 12 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں جاں بحق […]

حمیرا اصغر کے گھر والوں سے پوچھیں مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟عدالت کا سوال

حمیرا-اصغر-کے-گھر-والوں-سے-پوچھیں-مقدمہ-درج-کرانا-چاہتے-ہیں-یا-نہیں؟عدالت-کا-سوال

—فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے دوران سماعت سوال کیا کہ کراچی کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر والوں سے پوچھیں وہ مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے واقعے پر قتل کا مقدمہ درج کرنے […]

اسماء عباس کا بہوؤں کے دیر سے جاگنے پر دلچسپ ردعمل

اسماء-عباس-کا-بہوؤں-کے-دیر-سے-جاگنے-پر-دلچسپ-ردعمل

—فائل فوٹو معروف اداکارہ اسماء عباس نے بہوؤں کے دیر سے جاگنے پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اور باصلاحیت اداکارہ اسماء عباس نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو  میں اپنی بہو ثمین کے ہمراہ شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی خاندانی زندگی، خاص طور پر بہو کے […]

علیزے شاہ نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی اصل وجہ بتادی

علیزے-شاہ-نے-ڈراموں-میں-کام-نہ-کرنے-کی-اصل-وجہ-بتادی

—فائل فوٹو علیزے شاہ نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ادائیگیاں وقت پر نہیں ملتیں، کئی ماہ تک اپنی ہی رقم کے لیے بھاگنا پڑتا ہے۔ معروف اداکارہ علیزے شاہ نے فلم سپر اسٹار سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ڈرامہ عہدِ وفا سے شہرت کی بلندیوں […]

تحریک انصاف کیلئے 9 مئی کے بعد کوئی دن آسان نہیں: زرتاج گل

تحریک-انصاف-کیلئے-9-مئی-کے-بعد-کوئی-دن-آسان-نہیں:-زرتاج-گل

—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لیے 9 مئی کے بعد کوئی دن آسان نہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ملک میں رہ کر مقدمہ لڑ رہے ہیں، بھاگے […]

کراچی میں درجنوں عمارتیں خستہ حال ہیں، سندھ حکومت صرف تماشائی بنی ہوئی ہے، ارشد وہرہ

کراچی-میں-درجنوں-عمارتیں-خستہ-حال-ہیں،-سندھ-حکومت-صرف-تماشائی-بنی-ہوئی-ہے،-ارشد-وہرہ

— فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر حکومت سندھ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔  اس موقع پر ارشد وہرہ […]