کنسرٹ سے قبل کرس مارٹن کا شائقین کو دلچسپ انداز میں انتباہ

کنسرٹ-سے-قبل-کرس-مارٹن-کا-شائقین-کو-دلچسپ-انداز-میں-انتباہ

— فائل فوٹو کنسرٹ میں امریکی کمپنی کے سی ای او کے معاشقے کا راز فاش ہونے کے بعد برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے مرکزی گلوکار کرس مارٹن محتاط ہوگئے۔ امریکی شہر میڈیسن میں کنسرٹ شروع کرنے سے پہلے حاضرین کو دلچسپ انداز میں انتباہ دے دیا۔ کرس مارٹن نے کنسرٹ کا آغاز کرنے […]

مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے، ایسے سینئرز پر دھیان نہ دیں: عروہ حسین نے علیزے کی حمایت کردی

مکافاتِ-عمل-ضرور-ہوتا-ہے،-ایسے-سینئرز-پر-دھیان-نہ-دیں:-عروہ-حسین-نے-علیزے-کی-حمایت-کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے انڈسٹری میں ہونے والے ناروا سلوک پر ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کی حمایت کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عروہ حسین نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے علیزے شاہ کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے لکھا، ’آپ نے جو کہا میں نے وہ سب […]

ہارون شاہد کا بدتمیز اور بااثر شخص سے بدلہ لینے کا انوکھا انداز

ہارون-شاہد-کا-بدتمیز-اور-بااثر-شخص-سے-بدلہ-لینے-کا-انوکھا-انداز

—فائل فوٹو معروف اداکار اور موسیقار ہارون شاہد نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کی جدوجہد اور ایک بدتمیز بااثر شخص سے پیش آئے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔  ہارون شاہد نے جیو ٹی وی کے شو ہنسنا منع ہے میں گفتگو کے دوران بتایا کہ میں ایک کمپنی میں کام […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا-ٹی-ٹوئنٹی:-پاکستان-کا-بنگلادیش-کیخلاف-ٹاس-جیت-کر-فیلڈنگ-کا-فیصلہ

—تصویر بشکریہ پی سی بی ایکس اکاؤنٹ دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں ٹاس کے موقع پر پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ […]

ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے ناقابلِ قبول ہے: مائیک ہیسن

ڈھاکا-کی-پچ-انٹرنیشنل-کرکٹ-کیلئے-ناقابلِ-قبول-ہے:-مائیک-ہیسن

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کی پچ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ مائیک ہیسن نے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ […]

ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ملک-احمد-بچھر-کو-9-مئی-کے-کیس-میں-10-سال-قید-کی-سزا-سنا-دی-گئی

—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلاء اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل دیے جس کے […]

لاہور: فیملی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور:-فیملی-کو-ہراساں-کرنے-کے-الزام-میں-3-پولیس-اہلکاروں-کیخلاف-مقدمہ-درج

—فائل فوٹو  لاہور میں تھانہ ستوکتلہ پولیس نے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شہری حسن گلزار نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی سمیت شوکت خانم اسپتال کے قریب سے گزر رہا تھا کہ تین پولیس […]

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز

سی-سی-ڈی-کے-ڈر-سے-بڑے-بڑے-غنڈے-قرآن-اٹھا-کر-معافیاں-مانگ-رہے-ہیں:-مریم-نواز

فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اس […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا-میں-بارشوں-اور-فلش-فلڈ-سے-ہونیوالے-نقصانات-کی-رپورٹ-جاری

—فائل فوٹو  خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے […]

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش 12 قیمتی جانیں نگل گئی: این ڈی ایم اے

گزشتہ-24-گھنٹوں-کے-دوران-ہونیوالی-بارش-12-قیمتی-جانیں-نگل-گئی:-این-ڈی-ایم-اے

—فائل فوٹو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ہونے والی بارش کے باعث 12 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں جاں بحق […]