9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و دیگر کو رہنماؤں 10، 10 سال قید

9-مئی-کیس:-شاہ-محمود-قریشی-بری،-یاسمین-راشد-و-دیگر-کو-رہنماؤں-10،-10-سال-قید

شاہ محمود قریشی—فائل فوٹو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، شیر پاؤ پل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ اسی کیس میں […]

کے پی سینیٹ انتخابات میں عملے کے نشان لگا بیلٹ پیپر دینے کی خبروں میں حقیقت نہیں: الیکشن کمیشن

کے-پی-سینیٹ-انتخابات-میں-عملے-کے-نشان-لگا-بیلٹ-پیپر-دینے-کی-خبروں-میں-حقیقت-نہیں:-الیکشن-کمیشن

—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انتخابی عملے کے پہلے سے نشان لگے بیلٹ پیپر ارکانِ اسمبلی کو دینے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ارکان کو قانون کے مطابق بیلٹ پیپر مہیا کیے جاتے […]

مولانا فضل الرحمٰن کے غیر فعال مجلس عمل کے رہنماؤں سے رابطے

مولانا-فضل-الرحمٰن-کے-غیر-فعال-مجلس-عمل-کے-رہنماؤں-سے-رابطے

مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے غیر فعال متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے متحدہ مجلسِ عمل کے رہنماؤں کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کر لیا۔ علامہ سید ساجد علی نقوی وفد کے ہمراہ […]

جھنگ: ضمانت کے باوجود گرفتار شہری بذریعہ بیلف بازیاب کروا کر آزاد کر دیا گیا

جھنگ:-ضمانت-کے-باوجود-گرفتار-شہری-بذریعہ-بیلف-بازیاب-کروا-کر-آزاد-کر-دیا-گیا

—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت کے باوجود شہری کو گرفتار کرنے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے بیلف کے ذریعے شہری کو بازیاب کروا کے آزاد کر دیا اور ڈی پی او جھنگ کو پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیے ٹیپو سلطان تھانے پر مجسٹریٹ […]

لاہور: محکمۂ جنگلی حیات کی کارروائی، کاٹھے طوطوں کی کھیپ پکڑ لی

لاہور:-محکمۂ-جنگلی-حیات-کی-کارروائی،-کاٹھے-طوطوں-کی-کھیپ-پکڑ-لی

—فائل فوٹو محکمۂ جنگلی حیات نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے وائلڈ لائف رینجز نے شہر میں خرید و فروخت کے لیے لائے جانے والے کاٹھے طوطوں کی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان محکمۂ جنگلی حیات نے بتایا ہے کہ پکڑے گئے درجنوں طوطے عدالتی حکم پر اہلکاروں کی موجودگی میں شاہدرہ جنگل میں آزاد […]

قلات میں سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران مزید 4 دہشتگرد ہلاک

قلات-میں-سینیٹائزیشن-آپریشن-کے-دوران-مزید-4-دہشتگرد-ہلاک

فائل فوٹو۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران مزید 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں 19 جولائی کو بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن میں […]

بیٹی پیدا ہوئی تو گھبرا گئی بھارت میں رہتے ہیں اب بندوق خریدنا ہوگی، ریچا چڈھا

بیٹی-پیدا-ہوئی-تو-گھبرا-گئی-بھارت-میں-رہتے-ہیں-اب-بندوق-خریدنا-ہوگی،-ریچا-چڈھا

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا ہے کہ انکے ہاں جب بیٹی پیدا ہوئی تو وہ گھبرا گئی تھیں، کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں تو مجھے محسوس ہوا کہ اب بندوق خریدنا ہوگی۔  ایک بھارتی میڈیا ادارے کو انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ جب وہ امید سے تھیں تو انھیں […]

الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کے اختیارات کو سلب کیا ہے: رضا ربانی

الیکشن-کمیشن-نے-اسپیکر-کے-پی-اسمبلی-کے-اختیارات-کو-سلب-کیا-ہے:-رضا-ربانی

رضا ربانی—فائل فوٹو سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پارلیمانی نظام کو ناپید کر دیا ہے، الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کے اختیارات کو سلب کیا ہے۔ میثاق جمہوریت دوئم لانے کی تجویز، پچھلے معاہدے پر نظرثانی کی جائے رضا ربانی کراچی سابق چیئرمین سینیٹ میاں […]

پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کے بجائے سفارتکاری کو ترجیح دی: اسحاق ڈار

پاکستان-نے-ہمیشہ-تنازعات-کے-بجائے-سفارتکاری-کو-ترجیح-دی:-اسحاق-ڈار

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار—فائل فوٹو نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کے بجائے سفارت کاری کو ترجیح دی۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے […]

کراچی: بارہویں ہوم اکنامکس اور آرٹس ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان

کراچی:-بارہویں-ہوم-اکنامکس-اور-آرٹس-ریگولر-کے-خصوصی-امیدواروں-کے-نتائج-کا-اعلان

—جنگ فوٹوز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر) گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمۂ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی مقررہ ڈیڈ لائن سے قبل جولائی میں نتائج کا اعلان کیا گیا۔ […]