بانی پی ٹی آئی کی جیل میں بہتر سہولتوں کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

فائل فوٹو۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل کی صورتحال پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے بہتر کلاس اور جیل میں سہولتوں کی فراہمی کی استدعا کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جیل سہولتوں کی […]
سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی ایم پی اے کا صحافی سے تلخ جملوں کا تبادلہ

فوٹو اسکرین گریب : یوٹیوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی اور پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی فرخ مون کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ لاہور میں صحافی اور پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی فرخ مون کے درمیان تلخ جملوں کا […]
پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے، 368 ووٹوں میں سے 345 ووٹ کاسٹ کیے گئے، 3 ووٹ مسترد ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک […]
طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی، مصطفیٰ کمال

فائل فوٹو۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میڈیکل آلات کی رجسٹریشن کا عمل تین تین سال نہیں ہوتا تھا، اب طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی۔ طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی تقریب […]
کے پی اسمبلی: سینیٹ الیکشن میں علی امین گنڈاپور نے آخر میں ووٹ کاسٹ کیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور: فائل فوٹو خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آخر میں ووٹ کاسٹ کیا، سینیٹ کی 11 نشستوں […]
خیبر: 2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس، 500 گرام ہیروئن برآمد

علامتی تصویر۔ کے پی کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود کے شاکس میں 2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس اور 500 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ ضلع خیبر سے پولیس کے مطابق ایک گرفتار ملزم سے پستول بمعہ کارتوس بھی برآمد کیا گیا ہے۔
کے پی سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی سے چھپانے کا الزام

خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی فہرست بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے چھپانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ امیدواروں کی فہرست میں ردوبدل کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ کے پی قیادت نے 15 جولائی کو سینیٹ امیدواروں کی فہرست بانی […]
ایف آئی اے کی جدید خطوط پر تنظیم نو کا فیصلہ، وزیرِ داخلہ نے پلان طلب کرلیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِصدارت اجلاس میں ایف آئی اے کی جدید خطوط پر تنظیم نو کا فیصلہ کرتے ہوئے پلان طلب کرلیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ پڑھی۔ […]
بلوچستان میں قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا: سرفراز بگٹی

’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مرد اور خاتون کے بارے میں سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، حقیقت یہی ہے کہ مرد و خاتون کے درمیان ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
پی آئی اے کی نجکاری، تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع

—فائل فوٹو قومی ایئرلائن کی نجکاری سے قبل تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ آڈٹ کے لیے پی آئی اے کے تمام شعبوں کے سربراہان کو انٹرنل آڈٹ ٹیم کو ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آڈٹ کے نتائج کو نجکاری میں دلچسپی […]