فرح خان نے اپنے باورچی کے بچوں کو انگلش میڈیم اسکول میں داخل کروادیا

تصویر سوشل میدیا۔ بالی ووڈ کی فلم ڈائریکٹر، مصنفہ، فلم پروڈیوسر، اداکارہ و کوریوگرافر اور یوٹیوبر فرح خان نے اپنے کک (باورچی) دلیپ کے بچوں کو انگلش میڈیم اسکول میں داخل کروایا ہے۔ اس حوالے سے فرح کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ یہ بھی گھروں میں کام کریں۔ بتایا جاتا ہے […]
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

ایونٹ میں شریک پاکستانی پلیئرز(تصویر سوشل میڈیا)۔ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ہوا، ایونٹ میں شریک پاکستان کے چار میں سے تین کھلاڑیوں کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ صرف عبداللہ نواز پہلا راؤنڈ جیت سکے، انس علی شاہ، یحیٰی خان اور عمیر کو شکست […]
کوئٹہ میں قتل کیے گئے خاتون اور مرد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل کیے گئے خاتون اور مرد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس سرجن سنڈیمن اسپتال ڈاکٹر عائشہ کے مطابق خاتون کو سات اور مرد کو 9 گولیاں لگیں، پوسٹ مارٹم ڈیگاری کول مائن قبرستان میں کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر قبر کشائی کی گئی تھی۔ […]
سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیش

فائل فوٹو سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیش کردیا گیا۔ بل کے مطابق سوشل میڈیا صارف کی عمر کی حد بندی 16 سال ہوگی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر صارف کو اکاؤنٹ بنانے سے روکے گا، اگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر بچے کو اکاؤنٹ بنانے کی […]
واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کردیا، رین ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) واسا کے مطابق نالہ لئی کے کیچمنٹ ایریا سیدپور میں موسلا دھار بارش ہوئی، جہاں سب سے زیادہ 124 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق گولڑہ 46 ملی میٹر، پی ایم […]
آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ کو دو درجوں میں کرانے پر غور

تصویر سوشل میڈیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کو دو درجوں میں کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ڈویژن ون اور ڈویژن ٹو میں چھ، چھ ٹیمیں شامل کرنے کی تجویز ہے، آئی سی سی نے دو ڈویژن کی ٹیسٹ کرکٹ پر اسٹڈی کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل […]
عالمی کپ میں پیرو کی کوچنگ کرنے والے نولبرٹو سولانو پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ مقرر

نولبرٹو سولانو(فائل فوٹو)۔ فیفا ورلڈ کپ میں پیرو کی کوچنگ کرنے والے نولبرٹو سولانو پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ مقرر ہوگئے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی ٹیم کے کوچ اور اسسٹنٹ کوچ کی منظوری دیدی۔ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے جیورج کاسٹانیئرا کو فٹبال ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر […]
خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات: امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی تک نہیں پہنچی، عاطف خان

عاطف خان: فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی تک کبھی پہنچ ہی نہیں سکی۔ اپنے بیان میں عاطف خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پی نے سینیٹ امیدواروں کی فہرست […]
خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشتیں آئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، جس کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 پر پی ٹی آئی اور 3 […]
آرٹیکل 255 کے تحت چیف جسٹس حلف کیلئے کسی کو نامزد کر سکتے ہیں، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 255 کے تحت چیف جسٹس کی ذمہ داری ہے کہ حلف کیلئے کسی کو نامزد کر سکتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہم نے دیکھا کہ ماضی میں کیا ہوتا […]