خیبر: 2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس، 500 گرام ہیروئن برآمد

خیبر:-2-مشتبہ-راہ-گیروں-سے-3-کلو-آئس،-500-گرام-ہیروئن-برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کے پی کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود کے شاکس میں 2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس اور 500 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ 

ضلع خیبر سے پولیس کے مطابق ایک گرفتار ملزم سے پستول بمعہ کارتوس بھی برآمد کیا گیا ہے۔