نادرا کا کراچی میں مزید 3 بڑے رجسٹریشن سینٹرز بنانے کا اعلان

—فائل فوٹو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی میں مزید تین رجسٹریشن سینٹرز بنانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق کراچی میں نادرا کے 3 بڑے سینٹرز ملیر کینٹ، ملیر اور سرجانی ٹاؤن میں بنائے جائیں گے، میڈیا کو جلد نادرا سے نکالے گئے افسران اور زیرِ تفتیش اہلکاروں کی تفصیل […]
فیصل آباد: شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

— فائل فوٹو فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں مسلح شخص نے خاتون اور اس کی 4 بیٹیوں […]
امید ہے ہمارے اسیر رہنماؤں سے متعلق آج کوئی فیصلہ آجائے گا: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے ہمارے اسیر رہنماؤں سے متعلق آج کوئی فیصلہ آ جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان اسمبلی ڈیڑھ سال سے فسطائیت کا مقابلہ […]
کراچی: 13 سالہ لڑکی سے شادی کرنیوالا شخص ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے بھاگ گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں کمسن لڑکی سے شادی کرنے کے کیس میں عدالت نے ملزم ذیشان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کمسن لڑکی کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل مدعی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم […]
یورپ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن یا تو جیل جائیں گے یا واپس اپنے ملک: یونان امیگریشن وزیر

—فائل فوٹو یونان کے نئے امیگریشن وزیر تھانس پلیورس نے کہا ہے کہ یورپ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن یا تو جیل جائیں گے یا اپنے ملک واپس بھجیج دیے جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے یونان کے نئے وزیرِ امیگریشن نے دو ٹوک انداز میں کہا، ’تارکین وطن میں یورپ […]
’سپر مین‘ کا باکس آفس پر شاندار سفر جاری، 200 ملین ڈالرز کا بزنس

–فائل فوٹوز ’سپر مین‘ کا باکس آفس پر شاندار سفر جاری ہے، امریکا میں بزنس 200 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ڈی سی اسٹوڈیوز اور وارنر برادرز کی نئی فلم ’سپر مین‘ باکس آفس پر دھوم مچاتی جا رہی ہے، فلم نے امریکا میں 200 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کر لیا ہے اور […]
سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہونے کیلئے وزارت کی پیشکش بھی کی گئی: خرم ذیشان

—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض سینیٹ امیدوار خرم ذیشان نے کہا ہے کہ مجھے سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہونے کے لیے وزارت کی پیشکش بھی کی گئی، میں نے وزارت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صبح تک مجھ پر بہت دباؤ ڈالا […]
عالمی بینک کی پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری

—فائل فوٹو عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے توانائی کی بچت اور کاربن کے اخراج میں کمی سے متعلق اقدامات تجویز دی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں سیمنٹ، اسٹیل، کھاد، ٹیکسٹائل اور پیپر کے شعبے پر فوکس کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق معلومات، پالیسی اور مالی […]
راولپنڈی: کانوں میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین کی زد میں آگیا

کولاج فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی میں کانوں میں ہینڈ فری لگائے ریلوے لائن عبور کرنے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان کے ٹرین کی زد میں آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ واقعہ 19 جولائی کو چکلالہ گاؤں سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا […]
ڈیگاری واقعہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

—فائل فوٹو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اعجاز سواتی نے ڈیگاری میں مرد اور خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل […]