انڈر 17 اسنوکر: حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے

انڈر-17-اسنوکر:-حسنین-اختر-فائنل-میں-پہنچ-گئے

—جنگ فوٹو آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں حسنین کا مقابلہ کل ویلز کے رائیلی پاویل سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں حسنین اختر نے پولینڈ کے اولیور نیزاویک کو شکست دی۔ ورلڈ انڈر 17 اسنوکر: حسنین اختر نے گروپ کا تیسرا […]

علیمہ خان تحریک نہیں چلاسکتیں تو مجھے موقع دیں، شیر افضل مروت

علیمہ-خان-تحریک-نہیں-چلاسکتیں-تو-مجھے-موقع-دیں،-شیر-افضل-مروت

فوٹو فائل پی ٹی آئی کے ناراض رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر علیمہ خان تحریک نہیں چلاسکتیں تو مجھے موقع دیں۔ علیمہ خان نے پشتونوں کے بچوں کو تحریک کا کہا جبکہ اپنے بچوں کو برطانیہ بھیجا۔  لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا یہ کہاں کا انصاف […]

26 اپوزیشن ارکان کے معاملے پر اتفاق ہو گیا: وزیرِ پارلیمانی امور پنجاب

26-اپوزیشن-ارکان-کے-معاملے-پر-اتفاق-ہو-گیا:-وزیرِ-پارلیمانی-امور-پنجاب

وزیرِ پارلیمانی امور پنجاب مجتبی شجاع الرحمٰن—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی کے ریفرنس کے معاملے پر حکومتی و اپوزیشن کمیٹی میں اتفاق ہوگیا۔ حکومتی و اپوزیشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیرِ  پارلیمانی امور پنجاب مجتبی شجاع الرحمٰن کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آج […]

کراچی: عملیات کا ڈھونگ رچا کر بچوں کو اغوا کرنیوالے میاں بیوی گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی:-عملیات-کا-ڈھونگ-رچا-کر-بچوں-کو-اغوا-کرنیوالے-میاں-بیوی-گرفتار،-مغوی-بچہ-بازیاب

فائل فوٹو  کراچی میں عملیات کرنے کا ڈھونگ رچا کر بچوں کو اغوا کرنیوالے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) شعیب میمن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اغوا ہونے والا چار سال کا مغوی بچہ بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں ملزم […]

بھائی آہان کی پہلی فلم ریلیز سے قبل اننیا پانڈے کی جذباتی پوسٹ

بھائی-آہان-کی-پہلی-فلم-ریلیز-سے-قبل-اننیا-پانڈے-کی-جذباتی-پوسٹ

بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے بھائی آہان پانڈے کی فلم کی ریلیز سے قبل ایک جذباتی پوسٹ شیئر کردی۔ اننیا پانڈے کے بھائی آہان پانڈے اور انیت پڈا  کی فلم “سَیّارہ” کل 18 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ اس حوالے سے آہان کی بہن اننیا پانڈے نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک جذباتی […]

کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، آئندہ بھی کلاؤڈ برسٹ کا اندیشہ یے، وزیراعظم

کلاؤڈ-برسٹ-سے-غیر-معمولی-صورتحال-کا-سامنا-ہے،-آئندہ-بھی-کلاؤڈ-برسٹ-کا-اندیشہ-یے،-وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ سے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، آئندہ بھی کلاوڈ برسٹ کا اندیشہ ہے، ہمیں ابھی سے تیاری کرنی چاہیے، کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی […]

ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کا رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو خط

ایڈووکیٹ-جنرل-خیبر-پختونخوا-کا-رجسٹرار-پشاور-ہائیکورٹ-کو-خط

—پشاور ہائیکورٹ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کو حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کرنے کےلیے خط لکھا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ارکان کا حلف لینے کیلئے کسی کا انتخاب کریں، الیکشن کمیشن کا […]

اپر کوہستان اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اپر-کوہستان-اسکینڈل-میں-گرفتار-ٹھیکیدار-7-روزہ-جسمانی-ریمانڈ-پر-نیب-کے-حوالے

پشاور احتساب عدالت میں اپر کوہستان اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار کو پیش کر دیا گیا۔ ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔  نیب تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ملی بھگت سے سرکاری خزانے سے اربوں روپے نکالے۔ ملزم کی عبوری ضمانت خارج ہوئی تھی جس […]

لیاری میں عمارت کی چھٹی منزل گرنے سے 2 بہنیں جاں بحق، 4 زخمی

لیاری-میں-عمارت-کی-چھٹی-منزل-گرنے-سے-2-بہنیں-جاں-بحق،-4-زخمی

کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں عمارت کی چھٹی منزل کی چھت گر گئی، دو خواتین جاں بحق، 4 زخمی ہوگئیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کا چھٹا فلور پانچویں منزل پر گرا، چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین بہنیں ہیں۔ لیاری میں گرنے […]

کے پی کی 11 میں سے حکومت کو 6، اپوزیشن کو 5 سینیٹ نشستیں ملیں گی: اپوزیشن لیڈر

کے-پی-کی-11-میں-سے-حکومت-کو-6،-اپوزیشن-کو-5-سینیٹ-نشستیں-ملیں-گی:-اپوزیشن-لیڈر

اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی عباد اللّٰہ—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی عباد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کے پی کی سینیٹ کی نشستوں پر حکومت اور اپوزیشن میں بلا مقابلہ فارمولے پراتفاق طے پا گیا ہے، باقاعدہ اعلان آج شام تک متوقع ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خیبر پختون […]