سانحہ سوات، چیف سیکریٹری کا تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد کیلئے 4 محکموں کو خط

سانحہ-سوات،-چیف-سیکریٹری-کا-تحقیقاتی-رپورٹ-پر-عملدرآمد-کیلئے-4-محکموں-کو-خط

سانحہ سوات کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے چیف سیکریڑی خیبر پختونخوا نے محکمہ سیاحت، محکمہ ریلیف، محکمہ آبپاشی اور محکمہ بلدیات کو خط لکھا ہے۔  ذرائع کے مطابق رپورٹ کی سفارشات کےتحت افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ دریائے […]

جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنیوالے رینجرز اہلکار کو معطل کردیا گیا، انجمن اساتذہ

جامعہ-کراچی-کے-پروفیسر-سے-بدسلوکی-کرنیوالے-رینجرز-اہلکار-کو-معطل-کردیا-گیا،-انجمن-اساتذہ

جامعہ کراچی کے پروفیسر آفاق صدیقی سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہل کار کو معطل کرکے کارروائی کے احکامات دے دیے گئے۔ انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے سیکٹر کمانڈر نے پروفیسر آفاق سے ملاقات کی، ملاقات میں رینجرز کے اعلیٰ عہدے داروں نے واقعے کی شدید مذمت […]

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

پاکستان،-افغانستان-اور-ازبکستان-کے-درمیان-ریلوے-معاہدہ-طے-پا-گیا

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابل میں مصروف دن گزارا۔ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان آج کابل میں نائب آباد، خرلاچی ریلوے لنک پر مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے کوریڈور کے تحت کیا […]

سلمان خان نے کرینہ و دیگر کے ساتھ ان دیکھی تصاویر شیئر کردیں

سلمان-خان-نے-کرینہ-و-دیگر-کے-ساتھ-ان-دیکھی-تصاویر-شیئر-کردیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے فلم بجرنگی بھائی جان کے 10 سال مکمل ہونے پر اس کے سیٹ پر موجود ساتھی فنکاروں کے ساتھ ان دیکھی تصاویر شیئر کردیں۔ سلمان خان کی جذبات سے بھرپور فلم “بجرنگی بھائی جان” کو ریلیز ہوئے آج 10 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر […]

بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر رب نواز مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بلوچستان-میں-شہید-ہونے-والے-میجر-رب-نواز-مکمل-فوجی-اعزاز-کے-ساتھ-سپرد-خاک

شہید میجر رب نواز گیلانی : فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر  بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر رب نواز گیلانی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ مظفرآباد میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید میجر رب نواز گیلانی کا جسد خاکی مظفرآباد میں ان کی رہائش گاہ علامہ اقبال […]

راولپنڈی: شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلیئر کر دی گئیں

راولپنڈی:-شدید-بارش-کے-بعد-مرکزی-شاہراہیں-کلیئر-کر-دی-گئیں

راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد مرکزی شاہراہیں کلیئر کر دی گئیں۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ مری روڈ، راجہ بازار اور مرکزی شہر کی ملحقہ رابطہ سڑکوں سے پانی کا نکاس کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں مسلسل بارش، خطرے کے سائرن بج گئے، فوج طلب کرنے کا فیصلہ نشیبی […]

این ای ڈی یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ میں کیمبرج کے 89 فیصد بچے کامیاب، دوسرا نمبر فیڈرل بورڈ کا رہا

این-ای-ڈی-یونیورسٹی-داخلہ-ٹیسٹ-میں-کیمبرج-کے-89-فیصد-بچے-کامیاب،-دوسرا-نمبر-فیڈرل-بورڈ-کا-رہا

سندھ کی دوسری بڑی انجینئرنگ یونیورسٹی جامعہ این ای ڈی کے لیے ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے میدان مار لیا ہے جس کے 89 فیصد بچے داخلہ ٹیسٹ میں پاس ہو گئے ہیں۔  دوسرے نمبر پر فیڈرل بورڈ کے 78.5 فیصد اور تیسرے نمبر پر کراچی بورڈ رہا جس کے بچوں […]

دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں بہنے والے 17 افراد میں شامل سیالکوٹ کے بچے کی لاش مل گئی

دریائے-سوات-کے-سیلابی-ریلے-میں-بہنے-والے-17-افراد-میں-شامل-سیالکوٹ-کے-بچے-کی-لاش-مل-گئی

27 جون کو دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں بہنے والے 17 افراد میں شامل سیالکوٹ کے بچے کی لاش مل گئی ہے، 12 افراد کی لاشیں پہلے ہی نکالی جاچکی ہیں، جبکہ 4 کو زندہ بچالیا گیا تھا۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بریکوٹ میں دریائےسوات سے ایک بچے کی لاش ملی، بچے کی شناخت […]

پنجاب: دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد

پنجاب:-دفعہ-144-کے-تحت-ڈیموں،-دریاؤں،-تالابوں،-جھیلوں-میں-تیراکی-پر-پابندی-عائد

—فائل فوٹو پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، تالابوں، جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی نے حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی درخواست پر اہم قدم […]

جامعہ کراچی میں یوم حسینؓ کا انعقاد، علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا منظر الحق تھانوی کا خطاب

جامعہ-کراچی-میں-یوم-حسینؓ-کا-انعقاد،-علامہ-شہنشاہ-نقوی،-مولانا-منظر-الحق-تھانوی-کا-خطاب

—جنگ فوٹو جامعہ کراچی میں دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ اور و امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان یوم حسین رضی اللّٰہ عنہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم حسینؓ کی تقریب کی صدارت شیح الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر […]