بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف T20 اسکواڈ کا اعلان

—فائل فوٹو بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کےلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔ بنگلادیش کی جانب سے سری لنکا […]
مریم نواز کی متاثرینِ سیلاب کیلئے دن رات کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، ملک نور اعوان

مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلیے کی جانے والی مسلسل اور انتھک کوششیں قابلِ ستائش اور لائقِ تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف نہ صرف ایک ذمہ دار اور فعال حکمران کے طور پر […]
بانی کو ڈیتھ سیل میں اندھیرے میں رکھا گیا ہے، شیخ وقاص اکرم

فوٹوز فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی کو ڈیتھ سیل میں اندھیرے میں رکھا گیا ہے، بانی کی ملاقاتیں ساتھیوں اور رفقاء سے بند کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اڈیالا کو چلانے والوں […]
خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ہونے والا ٹاس اے این پی نے جیت لیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ہونے والا ٹاس عوامی نیشنل پارٹی نے جیت لیا۔ پشاور سے الیکشن کمیشن کے مطابق اے این پی کی شاہدہ وحید رکن کے پی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹاس خواتین کی مخصوص نشست پر عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین […]
وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری میں چھت گرنے کی تحقیقات کا حکم

فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری میں چھت گرنے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اس حوالے سے کہا کہ انسانی جانوں کے نقصان پر انتہائی افسوس ہے، انھوں نے جاں بحق خواتین کے اہل خانہ سے دلی […]
اوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

علامتی تصویر۔ اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی […]
کے پی: ن لیگ قرعہ اندازی سے دستبردار، اقلیتی نشست جے یو آئی کو مل گئی

—فائل فوٹو ن لیگ اور جے یو آئی میں خیبر پختونخوا میں اقلیتی نشست پر قرعہ اندازی کے بجائے افہام وتفہیم سے فیصلہ ہو گیا۔ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور دونوں پارٹیوں کی مشاورت سے کیا گیا۔ مسلم لیگ ن قرعہ اندازی سے دستبردار ہو گئی جس کے بعد نشت جے […]
صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کی وائٹ ہاؤس تصدیق کر سکتا ہے: ترجمان امریکی سفارتخانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو امریکی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے شیڈول سے متعلق وائٹ ہاؤس تصدیق فراہم کر سکتا ہے۔ یہ بات پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ترجمان امریکی سفارت […]
دکھتی نہیں لیکن 16 سال کی ہوں، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے: عنیا آصف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف کا کہنا ہے کہ میں بظاہر اپنی عمر سے بڑی دکھائی دیتی ہوں لیکن میں ہوں تو 16 سال کی بچی، لوگوں کے منفی تبصرے مجھ پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے حالیہ ڈرامہ سیریل ’پرورش‘ […]
جینفر لوپیز نے پانچویں مرتبہ شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

فائل فوٹو عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جنیفر لوپیز نے پانچویں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو جب جنیفر لوپیز اسپین میں شو کے لیے اسٹیج پر آئیں تو انہوں نے دیکھا حاضرین میں سے ایک شخص نے ان کے لیے شادی کی پیشکش کا پلے کارڈ اٹھا […]