بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی : فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کل کے دہشت گرد حملوں کی بھرپور مذمت کرتا […]
کراچی: سائٹ اے ایریا میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

علامتی تصویر کراچی کے سائٹ اے ایریا میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کے مطابق پولیس اور رینجرز اہلکار کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ سے […]
سانحہ سوات: غفلت کے مرتکب سرکاری اہلکاروں و افسران کی نشاندہی کرلی گئی

سانحہ سوات میں غفلت کے مرتکب سرکاری اہلکاروں اور افسران کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف تادیبی کارروائیاں کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ دریائے سوات میں 13 افراد کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں کہا […]
اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین لاہور کے پنڈی راجپوتاں قبرستان میں کی گئی۔ واضح رہے کہ 8 جولائی […]
دورۂ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان

سعود شکیل دورۂ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے—فائل فوٹو دورۂ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہینز ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسٹ […]
پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی، حکومتی ذرائع

فائل فوٹو پاکستان کی ہاکی ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے، بھارتی انتہا پسند تنظیمیں پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہیں، ہاکی ٹیم کو بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کھلاڑیوں کو […]
ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں بھارت کھل کر سامنے آ گیا

—فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں بھارت کھل کر سامنے آنے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اور بھارتی بورڈ نے بھی سالانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے لیے رکن ممالک کے ساتھ لابنگ شروع کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی حکومت اور بھارتی بورڈ […]
یہ حکمران جب تک رہیں گے ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی(فائل فوٹو)۔ سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نہ سیاست میں عزت، نہ عوام کی خدمت ہے ملک کے مسائل برقرار ہیں۔ پارٹی کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کا ایک کام بتادیں جس میں عوام کی فلاح […]
جامعہ کراچی: 109 طلباء و طالبات کو ایم فل، پی ایچ ڈی، ایل ایل ایم اور ایم ایس کی اسناد تفویض

—فائل فوٹو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیرِ صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آر بی) کے حالیہ اجلاس میں 33 طلباء و طالبات کو مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی، 64 طلباء و طالبات کو ایم فل جبکہ 1 طالبعلم کو ایل ایل ایم اور […]
حمیرا کو مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی: نوید اصغر

—فائل فوٹوز کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کہا گیا کہ ان […]