پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر سیکریٹری داخلہ طلب

پیکا-ایکٹ-کے-تحت-درج-مقدمات-کی-تفصیلات-فراہم-نہ-کرنے-پر-سیکریٹری-داخلہ-طلب

—فائل فوٹو  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر مقدمات سے متعلق تفصیلات فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ سینیٹر علی ظفر کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات […]

حمیرا اصغر کے گھر پر تالا باہر سے کیوں لگا تھا؟ مشی خان نے کئی اہم سوال اُٹھا دیے

حمیرا-اصغر-کے-گھر-پر-تالا-باہر-سے-کیوں-لگا-تھا؟-مشی-خان-نے-کئی-اہم-سوال-اُٹھا-دیے

— فائل فوٹو مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والی اداکارہ و میزبان مشی خان نے حال ہی میں انتقال کرجانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق کئی اہم سوالات اُٹھا دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف ویڈیوز پوسٹ کرکے مشی خان نے اس معاملے […]

حمیرہ اصغر کے والدین کے ساتھ تعلقات کیسے تھے؟ زندگی میں دیے گئے انٹریو میں اداکارہ کا انکشاف

حمیرہ-اصغر-کے-والدین-کے-ساتھ-تعلقات-کیسے-تھے؟-زندگی-میں-دیے-گئے-انٹریو-میں-اداکارہ-کا-انکشاف

—فائل فوٹو  پاکستان کی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی خبر سنتے ہی جہاں شوبز انڈسٹری اور ان کے مداح غم میں مبتلا ہیں وہیں اداکارہ کے ماضی میں دیے گئے متعدد انٹرویوز بھی وائرل ہیں۔ اپنے شوق اور پسندیدہ شعبے میں کام کرنے کے لیے لاہور سے کراچی منتقل ہونے والی اداکارہ […]

نہ صدر کو استعفے کیلئے کہا جا رہا ہے، نہ ہی فیلڈ مارشل صدر بننے کے خواہشمند ہیں: محسن نقوی

نہ-صدر-کو-استعفے-کیلئے-کہا-جا-رہا-ہے،-نہ-ہی-فیلڈ-مارشل-صدر-بننے-کے-خواہشمند-ہیں:-محسن-نقوی

—فائل فوٹو  وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نہ تو صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ ہی ایسی کوئی سوچ موجود ہے، نہ ایسی کوئی بات ہے کہ فیلڈ مارشل صدارت کا منصب سنبھالنے کے خواہشمند ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جانتے […]

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور مجید اور دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

جعلی-بینک-اکاؤنٹس-کیس:-انور-مجید-اور-دیگر-کی-حاضری-سے-استثنیٰ-کی-درخواست-منظور

—فائل فوٹو اسپیشل جج بینکنگ کورٹ کراچی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں انور مجید، نمل مجید اور علی مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں حسین لوائی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت 19 […]

بلوچستان: واشک میں مسلح افراد کا سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ

بلوچستان:-واشک-میں-مسلح-افراد-کا-سوراپ-چیک-پوسٹ-پر-حملہ

—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشُک میں رات گئے مسلح افراد نے ناگ کے علاقے میں سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ایک گاڑی اور چیک پوسٹ کے 2 کمروں کو آگ لگائی۔ لیویز حکام نے بتایا کہ حملہ آوروں نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنانے […]

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کا جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 149 افراد گرفتار

اسلام-آباد:-این-سی-سی-آئی-اے-کا-جعلی-کال-سینٹر-پر-چھاپہ،-149-افراد-گرفتار

— فائل فوٹو اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بتایا […]

سندھ ہائیکورٹ نے فلمساز جمشید محمود عرف جامی کی ضمانت منظور اور سزا معطل کردی

سندھ-ہائیکورٹ-نے-فلمساز-جمشید-محمود-عرف-جامی-کی-ضمانت-منظور-اور-سزا-معطل-کردی

—فائل فوٹو  سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر، رائٹر و ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا کے خلاف دائر کی گئی درخواست منظور کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں جمشید محمود عرف جامی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے جمشید محمود عرف جامی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا […]

حمیرا اصغر کے خاندان کی بےحسی، سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ

حمیرا-اصغر-کے-خاندان-کی-بےحسی،-سوشل-میڈیا-پر-شدید-غم-و-غصہ

—فائل فوٹو معروف اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر کی افسوسناک موت اور اس کے بعد ان کے والد کا بیٹی کی لاش وصول کرنے سے انکار پر سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ 32 سالہ حمیرا کی لاش تقریباً 6 ماہ بعد ان کے ڈیفنس فیز 6 کراچی میں واقع […]

سلینا گومز اور بینی بلانکو کی شادی میں مزید تاخیر ہوگی؟

سلینا-گومز-اور-بینی-بلانکو-کی-شادی-میں-مزید-تاخیر-ہوگی؟

فائل فوٹو امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کے منگیتر میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو نے شادی کے حوالے سے پلان بتادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلینا گومز اور بینی بلانکو نے جولائی 2023 سے ڈیٹنگ شروع کی تھی جس کے بعد 2024 کے آخر میں بینی بلانکو نے سلینا کو پروپوز کیا تھا۔ غیرملکی میڈیا […]