حمیرا اصغر 9 ماہ سے غائب تھی: اداکارہ کے اسٹائلسٹ کا دعویٰ

حمیرا-اصغر-9-ماہ-سے-غائب-تھی:-اداکارہ-کے-اسٹائلسٹ-کا-دعویٰ

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ 9 ماہ سے غائب تھی۔ اداکارہ حمیرا اصغر علی کے ساتھ ان کے آخری فوٹو شوٹ کے لیے کام کرنے والے اسٹائلسٹ نے اداکارہ سے ہونے والی اپنی آخری بات چیت کے بارے میں […]

شہزادی مہرہ اور فرنچ مونٹانا کی بڑھتی قربتیں، سوشل میڈیا پر ہلچل

شہزادی-مہرہ-اور-فرنچ-مونٹانا-کی-بڑھتی-قربتیں،-سوشل-میڈیا-پر-ہلچل

—-تصویر بشکریہ سوشل میڈیا دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ اور ریپر فرنچ مونٹانا کے درمیان قربتوں کی خبریں گردش کررہی ہیں، پیرس فیشن ویک میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے۔ مراکشی نژاد امریکی ریپر فرنچ مونٹانا اور دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ (جو Xtianna کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں) کے درمیان […]

ٹڈاپ کرپشن کیس، 9 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی بری

ٹڈاپ-کرپشن-کیس،-9-مقدمات-میں-یوسف-رضا-گیلانی-بری

فائل فوٹو اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کے 9 مقدمات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بری کردیا۔ کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے نے ٹڈاپ میگا کرپشن کے 26 مقدمات درج کیے تھے اور یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں […]

کراچی: لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

کراچی:-لیاری-میں-عمارت-گرنے-کے-واقعے-کا-مقدمہ-درج

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ محکمۂ بلدیات کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ مقدمے میں ایس بی سی اے کے اعلیٰ افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔ لیاری: عمارت گرنے […]

صدرِ مملکت کی تبدیلی یا انکی صحت سے متعلق صرف افواہیں ہیں، یوسف رضا گیلانی

صدرِ-مملکت-کی-تبدیلی-یا-انکی-صحت-سے-متعلق-صرف-افواہیں-ہیں،-یوسف-رضا-گیلانی

فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کی تبدیلی یا ان کی صحت سے متعلق صرف افواہیں ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ سی ای سی نے کیا تھا، سی ای سی چاہے تو فیصلہ واپس لے […]

کراچی: ایس بی سی اے دفتر پر سادہ لباس اہلکاروں کا چھاپہ، 6 افسران زیرِ حراست

کراچی:-ایس-بی-سی-اے-دفتر-پر-سادہ-لباس-اہلکاروں-کا-چھاپہ،-6-افسران-زیرِ-حراست

—فائل فوٹو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) میں سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  ایس بی سی اے کے 6 افسران کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 4 سینئر ڈائریکٹرز، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک اسسٹینٹ ڈائریکٹر […]

بلوچستان: ضلع خاران میں 3.8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان:-ضلع-خاران-میں-3.8-شدت-کا-زلزلہ

— فائل فوٹو  بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز خاران سے 34 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کا دورہ، سوال و جواب کی نشست

ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر-کا-یونیورسٹی-آف-آزاد-جموں-و-کشمیر-کا-دورہ،-سوال-و-جواب-کی-نشست

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع […]

مائیکرو سافٹ کو یہاں پنپنے نہیں دیا گیا، سابق کنٹری ہیڈ مائیکرو سافٹ جواد رحمان

مائیکرو-سافٹ-کو-یہاں-پنپنے-نہیں-دیا-گیا،-سابق-کنٹری-ہیڈ-مائیکرو-سافٹ-جواد-رحمان

پاکستان مائیکرو سافٹ کے سابق کنٹری ہیڈ جواد رحمان نے کہا ہے کہ مائیکرو سافٹ کو یہاں پنپنے نہیں دیا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جواد رحمان نے کہا کہ 25 سال پہلے پاکستان میں مائیکرو سافٹ کی بنیاد رکھی۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد کے طلبا کو مائیکرو سافٹ ڈیولپمنٹ ٹیکنالوجی کی تربیت […]

جمشید محمود عرف جامی نے سزا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

جمشید-محمود-عرف-جامی-نے-سزا-کیخلاف-سندھ-ہائیکورٹ-سے-رجوع-کر-لیا

—فائل فوٹو  فلم پروڈیوسر، رائٹر اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی نے سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں مؤقف اختیار کیا کہ جس جرم میں سزا سنائی گئی وہ قابلِ ضمانت ہے، ماتحت عدالت نے سنائی گئی […]