صدر محسن نقوی نے ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں طلب کر لیا

صدر-محسن-نقوی-نے-ایشین-کرکٹ-کونسل-کا-اجلاس-ڈھاکا-میں-طلب-کر-لیا

—فائل فوٹو صدر محسن نقوی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس ڈھاکا میں طلب کر لیا۔ ذرائع اے سی سی کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہوگا، اے سی سی نے اجلاس کا نوٹس رکن ممالک کو بھیج دیا۔ ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ، بھارت کا شرکت […]

گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز

گندم-کے-کاشتکاروں-کو-تنہا-نہیں-چھوڑیں-گے:-مریم-نواز

—فائل فوٹو  وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس کے فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی اور 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے پر اتفاق کیا گیا۔ […]

اسد قیصر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری

اسد-قیصر-لانگ-مارچ-توڑ-پھوڑ-کیس-میں-بری

— فائل فوٹو  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اسد قیصر کو بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا […]

وزیراعظم کی نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت

وزیراعظم-کی-نیشنل-ٹیرف-کمیشن-کی-ہنگامی-بنیادوں-پر-تنظیم-نو-کی-ہدایت

—فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی قانونی، انتظامی اور دیگر ادارہ جاتی اختیارات و فرائض کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کی تھرڈ پارٹی […]

الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن-کمیشن-نے-عمر-ایوب-کے-انتخاب-کیخلاف-درخواست-پر-فیصلہ-محفوظ-کرلیا

—فائل فوٹو  الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ بہت سارے پولنگ اسٹیشنز پر جعلی ووٹ ڈالے گئے، ووٹوں […]

حیدرآباد : 2 بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق

حیدرآباد-:-2-بچے-سیوریج-کے-نالے-میں-ڈوب-کر-جاں-بحق

—فائل فوٹو حیدرآباد کے سائٹ ایریا کی شاہ لطیف کالونی میں دو بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات دونوں بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ سیوریج نالے میں جا گرے، جس کے بعد دونوں بچوں کی تلاش کا کام شروع کیا گیا۔ نالے سے […]

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دیدی

قائمہ-کمیٹی-برائے-کابینہ-سیکریٹریٹ-نے-سول-سرونٹس-ترمیمی-بل-2024ء-کی-منظوری-دیدی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے سول سرونٹس ترمیم بل 2024 کی منظوری دے دی۔  چیئرمین ملک ابرار کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سول سرونٹس ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دی گئی۔ قائمہ کمیٹی نے نیشنل اسکول آف […]

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ جمائما گولڈ اسمتھ کا مؤقف سامنے آگیا

بانی-پی-ٹی-آئی-کے-بیٹے-پاکستان-آئیں-گے-یا-نہیں؟-جمائما-گولڈ-اسمتھ-کا-مؤقف-سامنے-آگیا

فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔ سوشل میڈیا پر لکھے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے اب کہا ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کے لیے […]

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع

26-معطل-ارکان-پنجاب-اسمبلی-کیخلاف-نااہلی-ریفرنسز-پر-کارروائی-شروع

—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی کے 26 معطل ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی حکام کا تیار کیا گیا ریفرنس اسپیکر کو موصول ہو گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 معطل ارکان کو مؤقف پیش کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کیا […]

یمن کے طویل بحران پر گہری تشویش ہے: پاکستان

یمن-کے-طویل-بحران-پر-گہری-تشویش-ہے:-پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب عاصم افتخار احمد—فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے یمن کے طویل بحران پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے کشیدگی کو کم کر نے کے لئے جامع مذاکرات کے ذریعے سیاسی، انسانی اور سماجی و اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے پر زور […]