لیاری میں گرنے والی عمارت کا مقدمہ درج، ایک ڈائریکٹر کے علاوہ تمام ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے کا مقدمہ محکمہ بلدیات کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں ایس بی سی اے میں سال 2022 سے 2025 تک تعینات 6 ڈائریکٹرز، 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 3 بلڈنگ انسپکٹرز کو نامزد کیا گیا ہے، ایک ڈائریکٹر کے علاوہ تمام ملزمان کو گرفتار […]
بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ

فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں قائم کیفے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں حال ہی میں کھولے گئے کیفے “کیپس کیفے” کی عمارت پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ حملہ آور ایک گاڑی […]
بابر اعظم کو بطور اوپنر ہی دیکھ رہے ہیں: ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

مائیک ہیسن اور بابر اعظم—فائل فوٹوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سے وکٹ کیپنگ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، انہیں بطور اوپنر ہی دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم ٹیم […]
لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نیشنل کوچنگ سینٹر کے ہالز کی چھتیں پھر ٹپکنے لگیں

—ویڈیو گریب لاہور میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نیشنل کوچنگ سینٹر کے انڈور ہالز کی چھتیں پھر ٹپک پڑیں۔ اس حوالے سے پی ایس بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موسم صاف ہوتے ہی روف ٹریٹمنٹ کا کام کرایا جائے گا۔ لاہور میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نیشنل کوچنگ سینٹر کے انڈور ہالز کی […]
شیخ وقاص اکرم کا فواد چوہدری کیخلاف 1 ارب ہرجانے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف 1 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد سہیل شیخ نے 12 جولائی کو ابتدائی دلائل طلب کر لیے۔ شیخ وقاص اکرم نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ فواد […]
جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر این آئی آر سی کورٹس ویڈیو لنک سے منسلک، لاکھوں روپے کی بچت

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی—فائل فوٹو صنعتی تنازعات کے حل کے لیے ملک کے 7 شہروں میں قائم این آئی آر سی کورٹس کو ویڈیو لنک سے منسلک کر دیا گیا۔ چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر تمام عدالتوں میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی […]
’وزیرِاعلیٰ نے فنڈ میں خیانت کی، وہ صادق و امین نہیں رہے‘: علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمے کی درخواست

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو پشاور کی سیشن کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کے اندراج کےلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 12 جولائی کو فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللّٰہ وزیر نے کی۔ علی امین گنڈاپور […]
بانی سے ملنے کی اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لیے آنے والے تمام پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس چلے گئے۔ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچنے […]
مری کے اسپتال کا کارڈیک وارڈ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت

نواز شریف—فائل فوٹو گورنمنٹ اسپتال سملی مری کارڈیک وارڈ کا نام مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس ضمن میں ایم ایس سملی مری اسپتال ڈاکٹر قیصر عباسی نے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا۔ اسپتال کے ایم ایس نے یہ […]
ورثاء اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش وصول نہیں کرتے تو محکمۂ ثقافت ان کا وارث ہو گا: وزیرِ ثقافت سندھ

اداکارہ حمیرا اصغر—فائل فوٹوز اداکارہ حمیرا اصغر کی فلیٹ سے لاش ملنے کے واقعے پر وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کر لیا۔ ترجمان کے مطابق وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہدایت کی ہے کہ […]