بھارتی خاتون ٹینس کھلاڑی کو باپ نے گولیاں مار کر قتل کردیا

بھارتی-خاتون-ٹینس-کھلاڑی-کو-باپ-نے-گولیاں-مار-کر-قتل-کردیا

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارت میں خاتون ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو باپ نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی شہر گروگرام میں ریاستی سطح کی ٹینس کھلاڑی رادھیکا مرچنٹ کو اس کے والد نے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاستی سطح پر […]

این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ میں کرکٹ ٹرائلز، رانا مشہود، شاہین آفریدی، فخر زمان کی شرکت

این-ای-ڈی-یونیورسٹی-گراؤنڈ-میں-کرکٹ-ٹرائلز،-رانا-مشہود،-شاہین-آفریدی،-فخر-زمان-کی-شرکت

—فائل فوٹوز وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں کرکٹ ٹرائلز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان نے شرکت کی۔ یہ بھی […]

گورنر سندھ کا اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کے انتظامات کرنے کا اعلان

گورنر-سندھ-کا-اداکارہ-حمیرا-اصغر-کی-تدفین-کے-انتظامات-کرنے-کا-اعلان

کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کے پیش امام سے کہا ہے کہ حمیرا اصغر کی نمازجنازہ پڑھائیں۔ فائل فوٹو  ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے کراچی میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کے انتظامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے […]

شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم

شہداء-کا-خون-رائیگاں-نہیں-جائے-گا:-کور-کمانڈرز-کانفرنس-کا-عزم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر—تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار […]

باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

باجوڑ-میں-فائرنگ،-اے-این-پی-کے-رہنما-مولانا-خان-زیب-سمیت-2-افراد-جاں-بحق

تحصیل خار ہیڈ کوارٹر باجوڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ سے مولانا خان زیب کے تین ساتھی زخمی بھی ہوئے۔  مولانا خان زیب 13 جولائی […]

فرانس: بلوچستان کے نوادرات پاکستان واپس بجھوا چکے، سفارتخانہ پاکستان

فرانس:-بلوچستان-کے-نوادرات-پاکستان-واپس-بجھوا-چکے،-سفارتخانہ-پاکستان

بلوچستان حکومت کی طرف سے نوادرات سے متعلق مراسلہ ارسال کرنے کے بیان پر فرانس میں سفاتخانہ پاکستان کا بیان سامنے آگیا۔ فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ 18 سال قبل پکڑے گئے بلوچستان کے نوادرات کو سفارت خانہ رواں سال کے اوئل میں پاکستان واپس بجھوا چکا ہے۔  واضح رہے کہ سیکریٹری […]

ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025 جاری

ورچوئل-اثاثہ-جات-ریگولیٹری-اتھارٹی-آرڈیننس-2025-جاری

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر  پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔  آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی اور مقدمات دائر کرسکے گی، اتھارٹی جائیداد رکھ سکے گی، خرید و فروخت اور معاہدے کرسکے گی۔  آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی […]

لیاری میں غیر محفوظ عمارتیں خالی کروالی گئیں، متاثرہ خاندانوں کو 3 ماہ کا کرایہ دیا جائے گا، شرجیل میمن

لیاری-میں-غیر-محفوظ-عمارتیں-خالی-کروالی-گئیں،-متاثرہ-خاندانوں-کو-3-ماہ-کا-کرایہ-دیا-جائے-گا،-شرجیل-میمن

شرجیل میمن : فائل فوٹو  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے لیاری میں 9 غیر محفوظ عمارتوں کو خالی کروا لیا ہے، ایک کو گرانے کا کام جاری ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو تین ماہ کا کرایہ دیا […]

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کیس، لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور

شہباز-شریف-کا-بانی-پی-ٹی-آئی-کیخلاف-10-ارب-ہرجانہ-کیس،-لیگل-نوٹس-کو-ریکارڈ-کا-حصہ-بنانے-کی-درخواست-منظور

فائل فوٹو  سیشن عدالت لاہور میں وزیراعظم  شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب ہرجانے  کے کیس میں  عدالت نے لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی وزیراعظم کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی، شہباز شریف نے لیگل نوٹس […]

کراچی: نوبیاہتا خاتون پر تشدد کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

کراچی:-نوبیاہتا-خاتون-پر-تشدد-کیس،-ملزم-کے-جسمانی-ریمانڈ-میں-5-روز-کی-توسیع

—علامتی تصویر نوبیاہتا خاتون پر تشدد کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور تفتیشی افسر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ یہ بھی پڑھیے دلہن […]