پنجاب بجٹ میں عوام کیلئے کچھ بھی نہیں، یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے: جاوید قصوری

—فائل فوٹو جماعتِ اسلامی پنجاب کے امیر جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ میں عوام کے لیے کچھ بھی نہیں، یہ عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا بجٹ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید قصور ی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 803 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش […]
لاہور: داتا دربار سے اغوا کیا جانے والا 3سالہ بچہ بازیاب

فوٹو بشکریہ فیس بُک لاہور میں داتا دربار سے اغوا کیے گئے 3 سالہ بچے کو پولیس نے بازیاب کر کے ایک اغواء کار کو گرفتار کرلیا، مغوی بچے اور ملزم کا سراغ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے لگایا گیا۔ ایس پی سٹی بلال احمد نے لوہاری پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواست: نیسپاک کے سربراہ ذاتی حیثیت میں طلب

—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت کے لیے نیسپاک کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ عدالت نے محکمۂ ماحولیات سے ٹیموں کی تعیناتی کی رپورٹ طلب کرتے […]
ملکی مفاد کیلئے تحریکِ انصاف کو ہر معاملے پر ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں: رانا احسان افضل

—فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں، ملکی مفاد کے لیے تحریکِ انصاف کو ہر معاملے پر ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا احسان افضل نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان […]
لاہور: ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑی روکنے پر وکلاء کا ٹریفک وارڈن پر تشدد

اسکرین گریب لاہور کے علاقے مزنگ میں ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑی روکنے پر وکلاء نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مزنگ میں ٹریفک وارڈنز نے ممنوعہ نمبر پلیٹ والی سیاہ رنگ کی گاڑی کو روکا تو اس میں سوار وکیل […]
ہانیہ بھارت جانے کے بجائے پڑوسی فنکاروں کو ہی پاکستان لے آئی: یاسر حسین کا دلچسپ تبصرہ

— فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار میزبان اور ہدایتکار یاسر حسین کا ساتھی فنکارہ ہانیہ عامر کی حمایت میں دلچسپ تبصرہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یاسر حسین نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ہانیہ عامر کی بھارتی فلم کی ریلیز پر انوکھے […]
بانی پی ٹی آئی کی کوشش تھی ملک ڈیفالٹ ہو جائے، پیپلز پارٹی نے معاشی مشکلات کم کیں: قمر زمان کائرہ

—فائل فوٹو پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کوشش تھی ملک ڈیفالٹ ہو جائے مگر پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں کو جوڑا اور مشکلات کم کیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر سیمینار […]
حیدرآباد میں7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت

’جیو نیوز‘ گریب حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سال کا بچہ محلے کی 2 خواتین کے خلاف فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔ پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں دیتیں۔ پولیس اہلکار نے بچے کو یقین دہانی کرائی کہ شکایت نوٹ کرلی […]
پاکستان: منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی

—فائل فوٹو پاکستان میں تمباکو، چرس، ہیروئن، آئس اور انجیکشن سمیت دیگر منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، خواتین کی بڑی تعداد بھی نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2007ء میں یہ تعداد 90 ہزار تھی جو اب بڑھ کر 5 […]
دیپک پروانی نے اپنی دولت کے بارے میں پھیلی خبروں پر کیا کہا؟

— فائل فوٹو پاکستانی فیشن انڈسٹری کے معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے اپنی دولت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ 2022ء میں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دیپک پروانی پاکستان کے سب سے دولت مند ہندو ہیں اور ان کی کُل دولت […]