دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہا لے گیا

دریائے-سوات-میں-بارش-کے-بعد-پانی-کا-ریلہ-18-افراد-کو-بہا-لے-گیا

’جیو نیوز‘ گریب دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہا لے گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 8 افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیاح ناشتہ کر رہے تھے کہ اچانک […]

بانی پی ٹی آئی کی کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت

بانی-پی-ٹی-آئی-کی-کوہستان-اسکینڈل-پر-کے-پی-حکومت-کو-وضاحت-دینے-کی-ہدایت

—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی سے ایک روز قبل بیرسٹر سیف کی ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کوہستان اسکینڈل سے ہماری […]

عمر ایوب کی جناح ہاؤس حملے سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع

عمر-ایوب-کی-جناح-ہاؤس-حملے-سمیت-دیگر-مقدمات-میں-عبوری-ضمانت-میں-8-اگست-تک-توسیع

—فائل فوٹو  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جناح ہاؤس حملے سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔  عمر ایوب کی جانب سے ایک پیشی سے […]

کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی-ایئر-پورٹ-پر-غیرملکی-ایئر-لائن-کی-پرواز-سے-پرندہ-ٹکرا-گیا

— فائل فوٹو کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق پرواز ٹی کے 709 کراچی سے استنبول کے لیے روانہ ہو رہی تھی، ایئر بس اے 330 طیارے سے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرایا۔  ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ روانگی […]

قیام امن کیلئے امریکی صدر کے زبردست اقدامات کو سراہتے ہیں: محسن نقوی

قیام-امن-کیلئے-امریکی-صدر-کے-زبردست-اقدامات-کو-سراہتے-ہیں:-محسن-نقوی

—فائل فوٹو  وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قیامِ امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زبردست اقدامات کو سراہتے ہیں۔ امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کشمیر سمیت دیگر تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے […]

شاہ رخ خان اپنی ٹیم کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں

شاہ-رخ-خان-اپنی-ٹیم-کیلئے-پاکستانی-کھلاڑیوں-سے-معاہدہ-کرنے-پر-تنقید-کی-زد-میں

شاہ رخ خان — فائل فوٹو  بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے والے 2 پاکستانی کھلاڑیوں […]

سوچ بھی نہیں سکتا تھا کسی شخص کو اتنی شدت سے محسوس کروں گا: حمزہ علی عباسی

سوچ-بھی-نہیں-سکتا-تھا-کسی-شخص-کو-اتنی-شدت-سے-محسوس-کروں-گا:-حمزہ-علی-عباسی

— فائل فوٹو پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ میں کسی دوسرے انسان کو اتنی شدت سے محسوس کروں گا۔ حال ہی میں اداکار نے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے، […]

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

مخصوص-نشستیں-نظرثانی-کیس-کی-سماعت-کرنے-والا-بینچ-ٹوٹ-گیا

—فائل فوٹو مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ حامد خان نے بینچ میں کچھ ججز کی شمولیت پر اعتراض کیا، وہ بھی ان ججز میں شامل ہیں، جن کی 26ویں ترمیم کے بعد بینچ […]

حج 2026ء کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع

حج-2026ء-کیلئے-عازمین-کی-رجسٹریشن-شروع

—فائل فوٹو وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2026ء کے لیے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جو 9 جولائی تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور نے کہا کہ حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، حج 2026ء کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔ […]

نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

نوجوان-افسران-قوم-کی-خدمت-کو-اپنا-نصب-العین-بنائیں:-فیلڈ-مارشل-سید-عاصم-منیر

اسکرین گریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں، نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول سروسز اکیڈمی کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرِ تربیت افسران […]