کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

— فائل فوٹو کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]
کراچی، حیدرآباد میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی، حیدرآباد میں آج بھی بادل برسیں گے، نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل صوبہ سندھ، شمال مشرقی پنجاب، کے پی اور پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ تیز بارش کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوجانے کا امکان ہے۔ آندھی […]
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے اعداد و شمار پیش کردیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 17 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شارع فیصل پر 12، اولڈ سٹی ایریا میں 9، ڈیفنس فیز 2 میں 7.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسی […]