زارا نور عباس کی پنجابی صحیح نہ بولنے پر ٹرولنگ

زارا نور عباس — فائل فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس لائیو شو میں پنجابی زبان صحیح نہ بولنے پر ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔ زارا نور عباس نے اپنی والدہ، اداکارہ اسماء عباس کے ہمراہ ایک پنجابی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ اُنہوں نے اس شو میں انکشاف […]
میں اسپنرز کو بھی کھیلنے کی بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں: خواجہ نافع

خواجہ نافع— فائل فوٹو پاکستانی کرکٹر خواجہ نافع کا کہنا ہے کہ مجھے کوچز نے کہا ہے کہ اپنی وکٹ کیپنگ پر بھی محنت کروں، میں اسپنرز کو بھی کھیلنے کی بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں۔ لاہور میں این سی اے اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ میں پریکٹس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکلز […]
کرسٹیانو رونالڈو النصر کلب کیساتھ ہوئے نئے معاہدے کے تحت کتنی تنخواہ و مراعات لیں گے؟

— فائل فوٹو پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے معاہدے کے تحت کرسٹیانو رونالڈو کو سالانہ 178 ملین پاؤنڈز دیے جائیں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو […]
پاکستان پر بھارت کی بلاجواز جارحیت میں اللّٰہ نے ہمیں شاندار فتح دی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارت کی بلاجواز جارحیت میں اللّٰہ نے ہمیں شاندار فتح دی۔ بجٹ 2025 کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے سینیٹ و قومی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی اور کہا کہ عوام دوست بجٹ بنانے کیلئے معاشی ٹیم نے محنت کی۔ […]
اللّٰہ نے معرکہ حق میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے معرکہ حق میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چیف آف آرمی اسٹاف کے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی […]
وفاقی حکومت نے سالانہ عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی لگادی

وفاقی حکومت نے سالانہ عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی لگادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مکمل یا جزوی اعداد و شمار کسی شخص یا ادارے سے شائع کرنے پر پابندی ہوگی۔ عوام، میڈیا یا کسی بھی بیرونی فریق کے ساتھ اعداد و شمار شیئر نہیں کیے […]
سندھ: بڑی تعداد میں ای وی اور ہائبرڈ بسیں لانے کا فیصلہ

—فائل فوٹو صوبۂ سندھ میں بڑی تعداد میں ای وی اور ہائبرڈ بسیں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمۂ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ چند ماہ میں ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کی سڑکوں پر ہوں […]
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی

— جنگ فوٹو ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے سعودی عرب کے خلاف 15 کے مقابلے میں 71 گولز سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے لیا رضا شاہ، علیشاہ نوید، سمعیہ صفدر اور حلیمہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ […]
پنجاب: سی سی ڈی کیساتھ مبینہ مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک

—فائل فوٹو پنجاب کے مختلف شہروں میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلوں کے دوران 5 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی نے بائی پاس قصور پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، ڈاکوؤں نے سی سی ڈی ٹیم کو دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ […]
لاہور: شاپنگ کے دوران وارداتیں کرنیوالی 2 خواتین ساتھی سمیت گرفتار

—فائل فوٹو لاہور میں پولیس نے شاپنگ کے دوران وارداتیں کرنے والی دو خواتین کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی اخلاق اللّٰہ تارڑ کے مطابق دونوں خواتین شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹوں، بازاروں اور دکانوں میں جاتی تھیں، ایک ملزمہ شاپنگ کے لیے آئی خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری موبائل، نقدی […]