سندھ میں امن و امان کی صورتحال میں کافی حد تک بہتری آئی ہے: مراد علی شاہ

سندھ-میں-امن-و-امان-کی-صورتحال-میں-کافی-حد-تک-بہتری-آئی-ہے:-مراد-علی-شاہ

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال میں کافی حد تک بہتری آئی ہے، ماضی میں کراچی میں دہشت گردی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران  مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے بجٹ منظور کر لیا ہے، بجٹ کے بعد […]

بانیٔ پی ٹی آئی کو کوئی مائنس کر ہی نہیں سکتا: جاوید ہاشمی

بانیٔ-پی-ٹی-آئی-کو-کوئی-مائنس-کر-ہی-نہیں-سکتا:-جاوید-ہاشمی

— فائل فوٹو  سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو کوئی مائنس کر ہی نہیں سکتا۔  جاوید ہاشمی نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل آیا ہوں، یہاں آیا تو آگے پولیس کھڑی […]

پاکستان بھارت جنگ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے: عظمیٰ بخاری

پاکستان-بھارت-جنگ-کے-بعد-سیکیورٹی-ہائی-الرٹ-ہے:-عظمیٰ-بخاری

—فائل فوٹو  وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔  عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام میں قیام امن کے لیے اقدامات کیے ہیں، محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز پوسٹس پر فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے […]

پاک افغانستان تجارت: مئی میں پاکستانی بر آمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا

پاک-افغانستان-تجارت:-مئی-میں-پاکستانی-بر-آمدات-میں-26-فیصد-اضافہ-ہوا

—فائل فوٹو پاک افغان ماہانہ تجارت میں مئی کے مہینے میں پاکستانی برآمدات میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کےلیے مئی میں ماہانہ بنیاد پر پاکستانی برآمدات 26 فیصد بڑھیں جبکہ گزشتہ ماہ مئی میں افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات 11 کروڑ ڈالرز رہیں۔ گزشتہ سال کے جولائی […]

کراچی: ڈیفنس اور کلفٹن میں بارشوں کے پیش نظر ٹیمیں اور مشینری تعینات

کراچی:-ڈیفنس-اور-کلفٹن-میں-بارشوں-کے-پیش-نظر-ٹیمیں-اور-مشینری-تعینات

فائل فوٹو کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کلفٹن بورڈ کنٹونمنٹ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر ٹیمیں اور مشینری مختلف علاقوں میں تعینات کردیں۔  ڈی ایچ اے کا 80 کلومیٹر پر محیط برساتی نالا پانی کی نکاسی میں استعمال ہوگا۔ کراچی: کچھ علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان شہرِ قائد […]

ریاست کیخلاف مسلح کارروائی، تشدد و انتشار بغاوت ہیں: علما مشائخ کانفرنس کا مشترکا اعلامیہ

ریاست-کیخلاف-مسلح-کارروائی،-تشدد-و-انتشار-بغاوت-ہیں:-علما-مشائخ-کانفرنس-کا-مشترکا-اعلامیہ

تصویر، اسکرین گریب اسلامی نظریاتی کونسل کے زیرِ اہتمام علما مشائخ امن کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق آئین تمام شہریوں کو اجتماع، عقیدہ و عبادات کا حق دیتا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ شہریوں کا حق ہے کہ شریعت کے نفاذ کے لیے پُرامن جدوجہد کریں۔ اس حوالے سے جاری ہونے […]

شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے: روبینہ اشرف

شوہروں-کو-گھر-کا-بجٹ-خود-مینٹین-کرنا-چاہیے:-روبینہ-اشرف

— اسکرین گریب پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ابتدائی 2 برس کسی بھی لڑکی کی زندگی کے مشکل ترین سال ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے حالات ہمیشہ سے اچھے نہیں تھے، بلکہ شادی کے شروع میں ایک وقت ایسا […]

لاہور: نجی اسپتال میں 2 افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

لاہور:-نجی-اسپتال-میں-2-افراد-غیرملکی-خاتون-کی-لاش-چھوڑ-کر-فرار

فائل فوٹو لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے نجی اسپتال میں 2 افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے بھی افریقی شہری ہیں۔ کار سوار خاتون اور مرد نے خاتون کی لاش وہیل چیئر پر چھوڑی۔ اس معاملے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں

اسلام-آباد-ہائیکورٹ-کی-چھتیں-پانی-سے-ٹپکنے-لگیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی اربوں روپے لاگت سے بننے والی عمارت کی چھتیں بارش کے باعث ٹپکنے لگیں۔  وفاقی دارالحکومت میں تیز بارش نے ہائی کورٹ ایڈمنسٹریشن بلاک کو پانی سے بھردیا جبکہ گراؤنڈ فلور کی راہداریوں میں بارش کا پانی کھڑا ہوگیا۔ ہائی کورٹ کی مسجد اور لائبریری میں بھی بارش کا پانی […]

ایس سی او اجلاس، پاکستان کی ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت، غزہ میں پُرتشدد کارروائیوں پر اظہار تشویش

ایس-سی-او-اجلاس،-پاکستان-کی-ایران-کیخلاف-اسرائیلی-جارحیت-کی-مذمت،-غزہ-میں-پُرتشدد-کارروائیوں-پر-اظہار-تشویش

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی جبکہ غزہ صہیونیوں کی پُرتشدد کارروائیوں اور انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف […]