کراچی: ’را‘ کے مبینہ ایجنٹس کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

کراچی:-’را‘-کے-مبینہ-ایجنٹس-کو-7-روزہ-جسمانی-ریمانڈ-پر-پولیس-کے-حوالے-کردیا-گیا

فائل فوٹو  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار ’را‘ کے مبینہ 4 ایجنٹس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تمام ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ تفتیشی افسر 2 جولائی کو ملزمان کو پیشرفت رپورٹ کے ساتھ دوبارہ […]

حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مانے اس لیے ہم نے بجٹ کی حمایت کی، بلاول بھٹو

حکومت-نے-ہمارے-تمام-مطالبات-مانے-اس-لیے-ہم-نے-بجٹ-کی-حمایت-کی،-بلاول-بھٹو

فائل فوٹو۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خوشی ہے اس بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مانے اس لیے ہم نے بجٹ کی حمایت کی۔   قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بے نظیرانکم […]

ہمارا بجٹ آئینی بحران سے بچنے کیلئے تھا: علی امین گنڈاپور

ہمارا-بجٹ-آئینی-بحران-سے-بچنے-کیلئے-تھا:-علی-امین-گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہمارا بجٹ آئینی بحران سے بچنے کےلیے تھا، جو سازش تھی وہ ناکام ہو گئی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر […]

ظہران ممدانی کی بی جے پی پر تنقید، کنگنا رناوت نے بھارتی نژاد کو پاکستانی قرار دیدیا

ظہران-ممدانی-کی-بی-جے-پی-پر-تنقید،-کنگنا-رناوت-نے-بھارتی-نژاد-کو-پاکستانی-قرار-دیدیا

— فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخاب جیتنے والے ظہران ممدانی کو ہندو مخالف بیانیے پر پاکستانی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی اداکارہ و سیاسی رکن نے ظہران ممدانی کی […]

آئی سی سی نے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرا دیے

آئی-سی-سی-نے-کرکٹ-میں-نئے-قوانین-متعارف-کرا-دیے

—فائل فوٹو  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرا دیے آئی سی سی نے کرکٹ کی پلیئنگ کنڈیشنز میں کئی تبدیلیاں کر دیں۔ وائٹ بال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹاپ کلاک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سلو اوور ریٹ ایک دیرینہ مسئلہ رہا […]

پرو لیگ کیلئے متبادل ٹیم کو مدعو کرنے کے مرحلے پر ابھی پہنچے ہی نہیں: ایف آئی ایچ ترجمان

پرو-لیگ-کیلئے-متبادل-ٹیم-کو-مدعو-کرنے-کے-مرحلے-پر-ابھی-پہنچے-ہی-نہیں:-ایف-آئی-ایچ-ترجمان

—فائل فوٹو پرو لیگ میں پاکستان کو مدعو کرنے کے معاملے پر ایف آئی ایچ کے ترجمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرو لیگ کے لیے متبادل ٹیم کو مدعو کرنے کے مرحلے پر ابھی پہنچے ہی نہیں۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی ایچ کے سینئر منیجر کمیونیکیشن نکولز مینگوٹ نے کہا […]

پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں: سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد

پرو-لیگ-کے-اخراجات-بہت-زیادہ-ہیں:-سیکریٹری-پاکستان-ہاکی-فیڈریشن-رانا-مجاہد

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا کہ پرو لیگ […]

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل کے حل سے مشروط

پاکستان-ہاکی-ٹیم-کی-پرو-لیگ-میں-شرکت-مالی-وسائل-کے-حل-سے-مشروط

—فائل فوٹو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل کے حل سے مشروط ہو گئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے پاس فنڈز ہوئے تو ہاکی فیڈریشن پرو لیگ میں شرکت کرے گی۔ ایف آئی ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پرو لیگ میں شرکت کا […]

آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا قوی امکان

آج-محرم-الحرام-کا-چاند-نظر-آنے-کا-قوی-امکان

—فائل فوٹو آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا قوی امکان موجود ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے ملک کے کچھ شہروں میں چاند دیکھنا مشکل ہو گا۔ سعودی عرب میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا سعودی عرب میں نئے ہجری سال […]

جاپان اور فلپائن کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال کی جائیں: ملک یونس

جاپان-اور-فلپائن-کیلئے-پی-آئی-اے-کی-پروازیں-بحال-کی-جائیں:-ملک-یونس

ملک یونس—جنگ فوٹو مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس نے وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ جاپان اور فلپائن کےلیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی براہِ راست پروازوں کی فوری بحالی کے احکامات جاری کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم تقریباً 40 ہزار جبکہ فلپائن […]