راولپنڈی میں زہریلا دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک

راولپنڈی کے محلہ راجہ سلطان میں زہریلا دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کی ماں کی حالت تشویشناک ہے اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بھٹہ نیک عالم تھانہ بنی کی حدود میں پیش آیا۔ میتیں تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر […]
سینٹرل جیل خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ، 1قیدی ہلاک، 2 زخمی

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سینٹرل جیل خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قیدی ہاشم رند ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی خیرپور کے مطابق جیل میں فائرنگ سے 2 قیدی زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ پولیس کی بھاری نفری سینٹرل جیل پہنچ گئی۔ ایس ایس پی نے بتایا ہے کہ مسلح ملزمان […]
ناظمِ امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر ظفر حسین کو عہدے سے ہٹادیا گیا

—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی معائنہ ٹیم (سی ایم آئی ای ٹی) کی 2 برس پرانی تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر جامعہ کراچی کے ناظمِ امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے پروفیسر ڈاکٹر عمران احمد صدیقی جامعہ کراچی کے رجسٹرار مقرر ڈاکٹر ظفر […]
طلاق کے بعد کا وقت انتہائی تکلیف دہ تھا: بریڈ پٹ

—فائل فوٹو نامور ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد کا وقت انتہائی تکلیف دہ تھا اور میں ہر ممکن کوشش کر رہا تھا کہ خود کو سنبھال سکوں۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ نے انجلینا جولی سے علیحدگی کے بعد اپنی زندگی میں پیش آنے والے […]
یاسر نواز کے بھائی انتقال کرگئے، اداکار کا سوشل میڈیا پر پیغام

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار، اسکرین رائٹر و پروڈیوسر یاسر نواز کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یاسر نواز نے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر مداحوں کو دے کر اپنے غم میں شریک کرلیا۔ انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے […]
مجھے اپنی بیٹی سے کسی قسم کی کوئی توقع نہیں: عفت عمر

—فائل فوٹوز اداکارہ عفت عمر نے اپنی بیٹی سے متعلق حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اُس سے کوئی توقع نہیں۔ معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان عفت عمر نے حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں اپنی بیٹی سے متعلق کھل کر بات کی، عفت عمر نے یہ گفتگو نجی ٹی […]
آئی سی سی کی بھارتی کھلاڑی رشبھ پنت کو تنبیہ

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کھلاڑی کو تنبیہ کر دی۔ آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رشبھ پنت کو تنبیہ جاری کی۔ رشبھ پنت آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کے […]
ایسا بولر بننا چاہتا ہوں کہ لوگ صلاحیتوں کی وجہ سے یاد رکھیں: علی رضا

—فائل فوٹو فاسٹ بالر علی رضا نے کہا ہے کہ میں ایسا بولر بننا چاہتا ہوں کہ لوگ میری صلاحیتوں کی وجہ سے مجھے یاد رکھیں۔ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے دوران فاسٹ بالر علی رضا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مکمل فٹ ہوں مجھے آنکھوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پاکستان سپر لیگ، […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِصدارت محرم الحرام کے انتظامات کیلئے اجلاس، انتظامیہ سے پلان طلب

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز- فوٹو فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِصدارت محرم الحرام کے انتظامات کے لیے اجلاس ہوا، اس دوران وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے فوری ہنگامی پلان طلب کر لیے ہیں۔ ساتھ ہی وزیراعلیٰ نے کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ خلاف ورزی پرزیرو ٹالرنس […]
یکم محرم 1447 ہجری 27 جون کو ہوگی، سپارکو

—فائل فوٹو اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ27 جون 2025 کو یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 32 پیدا ہونے کا امکان ہے۔ 26 جون کو غروب آفتاب کے وقت، نئے چاند کی عمر […]