جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 خارجی ہلاک، میجر، لانس نائیک شہید

جنوبی-وزیرستان:-سیکیورٹی-فورسز-کا-آپریشن،-11-خارجی-ہلاک،-میجر،-لانس-نائیک-شہید

فوٹو آئی ایس پی آر جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 11 خارجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر معیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللّٰہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس […]

سیز فائر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

سیز-فائر-کے-بعد-وزیراعظم-شہباز-شریف-کا-ایرانی-صدر-سے-ٹیلیفونک-رابطہ

فوٹو فائل وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان نے تمام سفارتی فورمز پر ایران کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ایران اور اسرائیل میں سیز فائر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے رابطہ کیا اور امن کی بحالی کےلیے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا۔ […]

میرا خیال ہے عمران مائنس ہو گئے: علیمہ خان

میرا-خیال-ہے-عمران-مائنس-ہو-گئے:-علیمہ-خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظور ہونے پر علیمہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے تو کہا تھا کہ ان کی منظوری […]

پاکستان کی رتلے، کشن گنگا پن بجلی منصوبوں پر بھارتی درخواست کی مخالفت

پاکستان-کی-رتلے،-کشن-گنگا-پن-بجلی-منصوبوں-پر-بھارتی-درخواست-کی-مخالفت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں پر بننے والے رتلے اور کشن گنگا کے متنازع ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے خلاف ورلڈ بینک کی کارروائی رکوانے کی بھارتی درخواست کی مخالفت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے ورلڈ بینک ثالث مائیکل لینو کو خط لکھ کر کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرچکا […]

جامعہ کراچی میں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر سیفی کی بطور پروفیسر آف ایمرٹس تقرری کا عمل جاری

جامعہ-کراچی-میں-سابق-وائس-چانسلر-ڈاکٹر-ظفر-سیفی-کی-بطور-پروفیسر-آف-ایمرٹس-تقرری-کا-عمل-جاری

ڈاکٹر پروفیسر ظفر سعید سیفی(فائل فوٹو)۔ جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر سعید سیفی کو پروفیسر آف ایمرٹس مقرر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے اراکین سنڈیکیٹ سے بائی سرکولیشن منظوری لی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ظفر سعید سیفی کو وزیر اعلیٰ سندھ کی سفارش پر پروفیسر آف ایمرٹس مقرر […]

ربیکا خان کی شادی کا جشن جاری، قوالی نائٹ میں ٹک ٹاکرز کا میلہ لگ گیا

ربیکا-خان-کی-شادی-کا-جشن-جاری،-قوالی-نائٹ-میں-ٹک-ٹاکرز-کا-میلہ-لگ-گیا

—ویڈیو  گریب معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کی شادی کا جشن کئی روز سے جاری ہے۔ گزشتہ روز ڈیفنس میں منعقدہ قوالی نائٹ میں ٹک ٹاکرز کا میلہ لگ گیا، ملک بھر سے سوشل میڈیا اسٹارز نے قوالی نائٹ میں شرکت کی۔ ربیکا خان نے بھارتی فنکاروں کیساتھ ملاقات کی تصاویر شیئر کر دیں معروف […]

محمد آصف ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

محمد-آصف-ایشین-6-ریڈ-اسنوکر-چیمپئن-شپ-کے-سیمی-فائنل-میں-پہنچ-گئے

—فائل فوٹو کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے لم کاک لیونگ کے خلاف محمد آصف نے شاندار آغاز کیا اور ابتدائی 3 فریمز 67-0، 43-21 اور 27-19 […]

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ٹیلیفونک گفتگو میں کیا بات ہوئی؟ امریکی میڈیا نے بتادیا

ٹرمپ-اور-نیتن-یاہو-کی-ٹیلیفونک-گفتگو-میں-کیا-بات-ہوئی؟-امریکی-میڈیا-نے-بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو میں ٹیلیفونک گفتگو میں کیا بات ہوئی؟ امریکی ویب سائٹ نے بتادیا۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو کال کرکے ایران پر حملے قطعی طور پر نہ کرنے کا کہا۔ ایران کا 400 کلو افزودہ یورینیم عالمی سطح پر تشویش کا […]

پاکستان کو جلد ریلوے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی، حنیف عباسی

پاکستان-کو-جلد-ریلوے-کے-حوالے-سے-خوشخبری-ملے-گی،-حنیف-عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو جلد ریلوے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں حنیف عباسی نے کہا کہ پچھلے ہفتے وزیراعظم کو 45 منٹ کی ریلوے پر بریفنگ دی تو انہوں نے کہا کہ آپ پہلے وزیر ہیں جو پریزنٹیشن دے رہے […]

چارسدہ: کھیت میں پڑے سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد

چارسدہ:-کھیت-میں-پڑے-سوٹ-کیس-سے-لڑکی-کی-لاش-برآمد

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں کھیت میں پڑے لاوارث سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔ سوٹ کیس سے لاش برآمد، قتل میں ملوث خاتون اور ایک شخص گرفتار کراچیتھانہ شاہ لطیف کی حدود میں کچرا کنڈی سےسوٹ… چارسدہ پولیس کے مطابق لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا […]