ہیلی بیبر اور جسٹن بیبر کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

ہیلی-بیبر-اور-جسٹن-بیبر-کی-علیحدگی-کی-افواہیں-زور-پکڑ-گئیں

—فائل فوٹو معروف ماڈل اور کاروباری شخصیت ہیلی بیبر حال ہی میں شادی کی انگوٹھی کے بغیر عوامی جگہوں پر دیکھی گئیں، جس کے بعد ان کے اور شوہر جسٹن بیبر کے درمیان علیحدگی کی خبریں مزید زور پکڑ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی بیبر کو ویسٹ ولیج کے ریسٹورنٹ دی کامرس اِن میں […]

دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

دوسرے-ملکوں-کو-جہنم-بنانے-کی-دھمکیاں-دینے-والا-شخص-کیا-امن-کا-انعام-حاصل-کرنے-کا-مستحق-ہوسکتا-ہے؟-مفتی-تقی-عثمانی

— فائل فوٹو ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس حوالے سے پیغام لکھا کہ امریکا کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ ان کے پچھلے وعدوں […]

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا

سلمان-خان-3-سنگین-بیماریوں-میں-مبتلا

—فائل فوٹو بالی ووڈ کے سُپراسٹار سلمان خان نے اپنی صحت سے متعلق کئی سنگین بیماریوں کا انکشاف کر کے مداحوں کو حیرت اور صدمے میں ڈال دیا ہے۔  اداکار نے بتایا کہ وہ ٹریجیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور آرٹیریو وینس میلفارمیشن (AVM) جیسی مہلک بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔ یہ انکشاف سلمان خان نے […]

اسماء عباس نے اپنی صحت سے متعلق تازہ بیان شیئر کردیا

اسماء-عباس-نے-اپنی-صحت-سے-متعلق-تازہ-بیان-شیئر-کردیا

—فائل فوٹو اداکارہ اسماء عباس نے صحت سے متعلق تازہ اپڈیٹ شیئر کردی۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ اور مقبول فنکارہ اسماء عباس نے حالیہ دنوں میں اپنی جِلد سے متعلق ایک معمولی صحت کے مسئلے پر مداحوں کو آگاہ کیا ہے اور ساتھ ہی غیر ضروری تنقید کرنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ […]

نوجوان نسل میں تعلقات کے بگاڑ پر منزہ عارف اور حنا بیات نے اپنے خیالات کا اظہار کردیا

نوجوان-نسل-میں-تعلقات-کے-بگاڑ-پر-منزہ-عارف-اور-حنا-بیات-نے-اپنے-خیالات-کا-اظہار-کردیا

—فائل فوٹوز پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دو سینئر اور باوقار اداکارائیں منزہ عارف اور حنا بیات حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے نوجوان نسل میں تعلقات کے بگاڑ اور اس کی بنیادی وجوہات پر تفصیلی گفتگو کی۔ حنا بیات نے گفتگو کے دوران کہا کہ مذاق […]

طلحہ انجم پر بوتل پھینکنے کا واقعہ، ہانیہ عامر نے اپنا مؤقف بتادیا

طلحہ-انجم-پر-بوتل-پھینکنے-کا-واقعہ،-ہانیہ-عامر-نے-اپنا-مؤقف-بتادیا

اداکارہ ہانیہ عامر طلحہ انجم پر بوتل پھینکنے کے واقعے پر غصے میں آگئیں۔ معروف پاکستانی رَیپ گلوکار طلحہ انجم کے حالیہ کنسرٹ کے دوران اس وقت ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوگئی تھی جب ایک تماشائی نے اُن پر پانی کی بوتل پھینک دی تھی۔  واقعے کے بعد طلحہ نے سیکیورٹی اسٹاف کو ہدایت دی تھی […]

بنگلہ دیشی جامعات کے وائس چانسلرز کے وفد کا دورۂ پاکستان مکمل، 20 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بنگلہ-دیشی-جامعات-کے-وائس-چانسلرز-کے-وفد-کا-دورۂ-پاکستان-مکمل،-20-سے-زائد-مفاہمتی-یادداشتوں-پر-دستخط

— فائل فوٹو  بنگلہ دیش کی نمایاں جامعات کے 7 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کا ایک ہفتے پر محیط دورہ کامیابی سے مکمل کرلیا-  اس دورے کے دوران پاکستانی جامعات اور صنعتی اداروں کے ساتھ 20 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے جو دونوں برادر ممالک کے درمیان علمی تعاون […]

کرکٹر حسن نواز نے شادی کرلی

کرکٹر-حسن-نواز-نے-شادی-کرلی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ قومی کرکٹر حسن نواز نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد للّٰہ۔ حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ دیکھا […]

جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

جہاد-کا-اعلان-صرف-ریاست-کرسکتی-ہے،-کسی-فرد-یا-گروہ-کو-یہ-اختیار-حاصل-نہیں،-ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— اسکرین گریپ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں مختلف مذاہب اور سماجی […]

ثمر جعفری کا ابو الحسن اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟

ثمر-جعفری-کا-ابو-الحسن-اور-فہد-مصطفیٰ-کے-ساتھ-کام-کا-تجربہ-کیسا-رہا؟

—فائل فوٹوز ثمر جعفری نے ابو الحسن اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار ثمر جعفری نے جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنے کیریئر، دوستوں اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔ ثمر […]