Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

جمعہ 4 جويلية 2025 - 8 محرم 1447 نماز کے اوقات

ثمر جعفری کا ابو الحسن اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟

ثمر-جعفری-کا-ابو-الحسن-اور-فہد-مصطفیٰ-کے-ساتھ-کام-کا-تجربہ-کیسا-رہا؟

---فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

ثمر جعفری نے ابو الحسن اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار ثمر جعفری نے جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنے کیریئر، دوستوں اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔

ثمر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میری اور ابو الحسن کی اسکرین پر نظر آنے والی دوستی یعنی برومانس پہلی ملاقات میں ممکن نہ تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میری ابو الحسن سے پہلی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی تھی لیکن اُس وقت ابو الحسن کا موڈ اچھا نہیں تھا اور وہ تلخی سے پیش آئے، جس پر میں نے سوچا کہ شاید وہ مغرور یا بدتمیز ہیں۔

تھیٹر کے بعد 11 سال تک آڈیشن دیتا رہا لیکن کسی نے کاسٹ نہیں کیا، ثمر جعفری

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے شوبز انڈسٹری میں 11 سال تک کام نہ ملنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بعد میں جب ہم دونوں فہد مصطفیٰ کے دفتر میں دوبارہ ملے، تو ابو الحسن کا رویہ بالکل مختلف تھا، وہ دوستانہ انداز میں پیش آئے اور تب سے ہم دونوں کی دوستی گہری ہوگئی، جس کا اثر اسکرین پر بھی واضح نظر آتا ہے۔

ثمر جعفری نے انکشاف کیا کہ میرے دونوں بڑے پراجیکٹس معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کے بینر تلے بنے ہیں اور فلم نابالغ افراد میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے کسی خواب کی تعبیر سے کم نہیں تھا۔

سمر کے مطابق برسوں پہلے میں ایک اشتہار میں فہد مصطفیٰ کے بچپن کا کردار ادا کر چکا ہوں، وقت کے ساتھ جب مجھے فلم میں فہد کے ساتھ کام کا موقع ملا، تو وہ لمحہ میرے لیے ایک خاص کامیابی تھا۔