عدنان سمیع نے زیبا بختیار سے طلاق پر کیا کہا؟

—فائل فوٹوز عدنان سمیع نے زیبا بختیار سے طلاق سے متعلق کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی، لیکن نبھا نہ سکے۔ معروف گلوکار، موسیقار اور کمپوزر عدنان سمیع نے پہلی بار تفصیل سے اپنی سابقہ اہلیہ زیبا بختیار سے علیحدگی پر بات کی ہے، ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان کا […]
غزہ میں قتل عام اور اب ایران پر چڑھائی کرنا زیادتی ہے: مولانا عبدالخبیر آزاد

—فائل فوٹو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام اور اب ایران پر چڑھائی کرنا زیادتی ہے۔ ملتان میں اتحاد المسلمین کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملوں کا اقوام متحدہ نوٹس لے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان امن […]
امریکی حملے جنگی جرائم ہیں: مشاہد حسین سید

—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری سائٹس پر امریکی حملے سخت قابلِ مذمت ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں، یہ 2003 میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں۔ مشاہد حسین سید کا کہنا […]
پاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی حملے اسرائیلی حملوں کے سلسلے کا تسلسل ہیں، یہ حملے بین الاقوامی قانون کی تمام اقدار کی خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل […]
چاہت فتح علی خان کا اپنے نامناسب گانوں اور ویڈیوز کا دفاع

—فائل فوٹو متنازع شخصیت چاہت فتح علی خان نے اپنے گانوں کے نامناسب لرکس اور ویڈیوز کا دفاع کردیا۔ سوشل میڈیا پر مقبول گلوکار اور انٹرٹینر چاہت فتح علی خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی متنازع ویڈیوز، گانوں اور خواتین کے ساتھ رویے پر کھل کر بات کی۔ گفتگو کے دوران ان […]