’ڈائن‘ کی ’زکیہ‘ کا حقیقی زندگی میں مہوش حیات سے کیا رشتہ ہے؟

’ڈائن‘-کی-’زکیہ‘-کا-حقیقی-زندگی-میں-مہوش-حیات-سے-کیا-رشتہ-ہے؟

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ افشین حیات  نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کی رشتہ دار نکل آئیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں آج کل مہوش حیات کو مرکزی کردار میں دیکھا جا رہا ہے۔ مہوش حیات کو ڈرامہ شائقین 7 سال بعد چھوٹی اسکرین پر دیکھ کر خوب انجوائے […]

پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف

پاکستان-دہشت-گردی-کیخلاف-عالمی-جنگ-میں-صفِ-اول-پر-رہا-ہے،-آرمی-چیف

تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورہ امریکا میں واشنگٹن میں ممتاز اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا […]

اسکردو ایئرپورٹ کا ایک دن میں 14 پروازیں آپریٹ کرنے کا نیا ریکارڈ

اسکردو-ایئرپورٹ-کا-ایک-دن-میں-14-پروازیں-آپریٹ-کرنے-کا-نیا-ریکارڈ

—فائل فوٹو اسکردو ایئرپورٹ نے ایک دن میں 14 پروازیں آپریٹ کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ملک کے شمالی علاقہ جات میں ٹورازم کو غیر معمولی فروغ حاصل ہو رہا ہے، بدھ کے روز اسکردو ایئرپورٹ پر مجموعی طور پر 16 پروازیں شیڈول تھیں، جس میں سے 14 مقامی پروازیں کامیابی سے آپریٹ […]

لاہور: شادباغ میں 2 کم عمر ڈاکو واردات کے 15 منٹ بعد گرفتار

لاہور:-شادباغ-میں-2-کم-عمر-ڈاکو-واردات-کے-15-منٹ-بعد-گرفتار

— فائل فوٹو لاہور کے علاقے شادباغ میں واردات کر کے فرار ہونے والے 2 کم عمر ڈاکوؤں کو ڈولفن پولیس نے 15 منٹ میں گرفتار کرلیا۔ اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق شادباغ میں 2 لڑکے گھر کے باہر گلی میں بیٹھے تھے […]

پنجاب میں پولیس کے نئے سب ڈویژن، تھانے اور چوکیاں بنانے کا فیصلہ

پنجاب-میں-پولیس-کے-نئے-سب-ڈویژن،-تھانے-اور-چوکیاں-بنانے-کا-فیصلہ

— فائل فوٹو پنجاب میں پولیس کے نئے سب ڈویژن، تھانے اور چوکیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پہلے سے قائم کچھ چوکیوں کو تھانے کا درجہ دیا جائے گا۔ اے آئی جی ڈیولپمنٹ کے مراسلے کے مطابق ساہیوال ریجن میں 3 اور فیصل آباد میں 4 نئی سب ڈویژنز بنائی جائیں گی […]

کراچی:پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق

کراچی:پولیس-اور-ملزمان-میں-فائرنگ-کا-تبادلہ،-7-سالہ-بچی-جاں-بحق

— فائل فوٹو کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں فائرنگ سے 7 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ علاقے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ بچی کو کس کی گولی لگی۔ اس حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

شکارپور، منڈی پھاٹک کےمقام پرجعفرایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

شکارپور،-منڈی-پھاٹک-کےمقام-پرجعفرایکسپریس-کی-بوگی-پٹری-سے-اتر-گئی

شکارپور میں منڈی پھاٹک کے مقام پر جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹری سے اترنے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا ہے۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی، حکام کا کہنا ہے حادثے میں جعفر ایکسپریس کے مسافر محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق […]