’کلینک آن وہیلز کا کمال فیڈ بیک آیا ہے‘، مریم نواز نے منصوبے کے فیزٹو کا افتتاح کر دیا

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ’کلینک آن وہیلز‘ کا اتنا کمال فیڈ بیک آیا ہے، ان کے ذریعے ایک کروڑ سے زائد لوگوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز فورٹریس اسٹیڈیم لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے ’کلینک آن وہیل‘ کی نئی وین میں مختصر […]
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی آمد جاری، آج 604 شہری ملک میں داخل

— فائل فوٹو امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی علاقے گبد ریمدان بارڈر کراسنگ سے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی آمد جاری ہے۔ امیگریشن حکام کے مطابق آج مزید 115 طلبہ سمیت 604 پاکستانی شہری ملک میں داخل ہوئے۔ ایران سے پاکستانی بارڈر کراس کرنیوالے پاکستانیوں کو پیشگی اطلاع دینے کی ہدایت […]
کراچی میں لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی زیادتیوں سے عوام پریشان ہیں، سید ناصر حسین شاہ

سید ناصر حسین شاہ۔۔۔فائل فوٹو صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی زیادتیوں سے عوام پریشان ہیں۔ اپنے بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاق کی جانب سے سولر پلیٹس پر عائد سیلز ٹیکس کے خلاف ہیں اور وفاق سے گزارش کرتے […]
فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی کھانے کی دعوت سے متعلق مجھے علم نہیں: علی امین گنڈاپور

—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کھانے کی دعوت سے متعلق مجھے علم نہیں۔ اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس متعلق جب تفصیلات سامنے آئیں گی تو تب بات کروں […]
ایران سے پاکستانی بارڈر کراس کرنیوالے پاکستانیوں کو پیشگی اطلاع دینے کی ہدایت

— فائل فوٹو پاکستانی سفارتخانے نے ایران سے پاکستان جانے والے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں۔ ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے ہدایت کی ہے کہ ایران سے پاکستان بارڈر کے ذریعے جانے والے پاکستانی پیشگی اطلاع دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیشگی اطلاع سے بارڈر پر بر وقت کارروائی […]
شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

—فائل فوٹو پاکستان کی سینئر اور باوقار اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ شائستہ جبین کئی دہائیوں سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی سنجیدہ اور بااثر اداکاری سے دلوں میں جگہ بنا چکی ہیں، حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں، اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر، ذاتی […]
فہد مصطفیٰ کی سب سے بڑی خامی کیا ہے؟ فہد شیخ نے بتادیا

کولاج فوٹو: فائل فہد شیخ نے فہد مصطفیٰ کی سب سے بڑی خامی سے پردہ اٹھا دیا۔ پاکستانی اداکار، ماڈل اور میزبان فہد شیخ کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، حال ہی میں جیو ٹی وی کے مشہور شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ گفتگو کرتے […]
دلجیت دوسانجھ کو بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ

— فائل فوٹو بھارتی اداکار اور پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ کو بالی ووڈ سے بلیک لسٹ کیے جانے کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو بھارتی فلمی برادری بالخصوص فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کی جانب سے شدید تنقید اور […]
’فادرز ڈے پر وش تو بنتی تھی‘، عمیر رانا کی بلال عباس سے چھیڑ چھاڑ

عمیر رانا (دائیں) اور بلال عباس (بائیں) – کولاج فوٹو: فائل عمیر رانا نے بلال عباس کےلیے دلچسپ پیغام میں شکوہ کیا ہے کہ فادرز ڈے پر وش تو بنتی تھی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باکمال اداکار عمیر رانا اپنی ورسٹائل اداکاری اور اسٹیج ڈائریکشن کےلیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک […]
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنادیا

—فائل فوٹو سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے 3 ججز نے ججز کی اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کو آئینی قرار دیا۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ججز کے ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں […]