Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

پیر 21 جويلية 2025 - 25 محرم 1447 نماز کے اوقات

فہد مصطفیٰ کی سب سے بڑی خامی کیا ہے؟ فہد شیخ نے بتادیا

فہد-مصطفیٰ-کی-سب-سے-بڑی-خامی-کیا-ہے؟-فہد-شیخ-نے-بتادیا

کولاج فوٹو: فائل
کولاج فوٹو: فائل

فہد شیخ نے فہد مصطفیٰ کی سب سے بڑی خامی سے پردہ اٹھا دیا۔

پاکستانی اداکار، ماڈل اور میزبان فہد شیخ کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، حال ہی میں جیو ٹی وی کے مشہور شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آئے۔

گفتگو کے دوران فہد شیخ نے انکشاف کیا کہ فہد مصطفیٰ میرے آل ٹائم فیورٹ اداکار ہیں بلکہ پاکستان کے اصل اسٹار بھی ہیں، تاہم انہوں نے پہلی بار فہد مصطفیٰ کی سب سے بڑی خامی کا بھی ذکر کیا۔

فہد شیخ نے بتایا، ’فہد بھائی جب غصے میں ہوتے ہیں تو خود پر قابو نہیں رکھ پاتے۔ انہوں نے ایک بار مجھے مشورہ دیا تھا کہ اگر غصہ آئے تو 24 گھنٹے انتظار کرو اور پھر ردعمل دو مگر وہ خود کبھی بھی یہ اصول اپنی زندگی میں نہیں اپناتے۔‘

ایک ڈائریکٹر نے خود بلا کر بہت بری طرح ریجیکٹ کیا: فہد شیخ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایک ڈائریکٹر نے خود بلا کر بہت بری طرح ریجیکٹ کیا۔

یہ بیان مزاحیہ انداز میں دیا گیا لیکن اس میں ایک حقیقت بھی چھپی ہوئی تھی جسے ناظرین نے دلچسپی سے سنا۔

شو کے دوران یہ انکشاف سن کر ناظرین نے خوب داد دی، سوشل میڈیا پر بھی فہد شیخ کے اندازِ بیان اور کھلے دل سے سچ بولنے کی تعریف کی جا رہی ہے جبکہ فہد مصطفیٰ کے مداح بھی ان کے اس رویے کو مثبت انداز میں لے رہے ہیں۔