20 کروڑ موبائل صارفین ہونے پر 200 خواتین کیلئے مفت موبائل فون

20-کروڑ-موبائل-صارفین-ہونے-پر-200-خواتین-کیلئے-مفت-موبائل-فون

وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ—فائل فوٹو 20 کروڑ موبائل صارفین کا سنگِ میل عبور کرنے پر 200 خواتین کو موبائل فون مفت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں 200 موبائل فون مفت دینے کے لیے قرعہ اندازی کی گئی۔ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 200 […]

حکومت کو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے، فضل الرحمان

حکومت-کو-بات-پسند-نہیں-آتی-تو-اپوزیشن-کی-آواز-بند-کر-دیتی-ہے،-فضل-الرحمان

مولانا فضل الرحمان(فائل فوٹو)۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے داخلی اور خارجی حالات حکومتی توجہ چاہتے ہیں، حکومت کو جو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے۔  جمعرات کو قومی اسمبلی میں  بجٹ پر بحث کے دوران اظہار […]

میرب علی نے عاصم اظہر سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

میرب-علی-نے-عاصم-اظہر-سے-بریک-اپ-پر-خاموشی-توڑ-دی

—فائل فوٹوز میرب علی نے عاصم اظہر سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ اللّٰہ میرے دل کی بات جانتا ہے، وہی کافی ہے۔ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر میرب علی نے معروف گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ علیحدگی پر ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام اپنی انسٹا […]

بگ بیش میں برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کیلئے پُرجوش ہوں: شاہین آفریدی

بگ-بیش-میں-برسبین-ہیٹ-کو-جوائن-کرنے-کیلئے-پُرجوش-ہوں:-شاہین-آفریدی

اسکرین گریب پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اپنے پہلے بگ بیش سیزن میں برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کیلئے پُرجوش ہوں۔  برسبین ہیٹ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ پر شاہین شاہ آفریدی کا بیان ویڈیو جاری کیا ہے۔  ویڈیو بیان میں شاہین آفریدی […]

مشفیق الرحیم نے یونس خان اور ایڈم گلکرسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

مشفیق-الرحیم-نے-یونس-خان-اور-ایڈم-گلکرسٹ-کو-پیچھے-چھوڑ-دیا

— فائل فوٹو بنگلادیش کے بیٹر مشفیق الرحیم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ مشفیق الرحیم نے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے میچ میں اپنی 12ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی، اس […]

اس سے زیادہ کوئی آرمی چیف پرفارم نہیں کر سکتا نہ کبھی کر سکے گا، فیصل واوڈا

اس-سے-زیادہ-کوئی-آرمی-چیف-پرفارم-نہیں-کر-سکتا-نہ-کبھی-کر-سکے-گا،-فیصل-واوڈا

فیصل واوڈا: فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر سینیٹر  فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس سے زیادہ کوئی آرمی چیف پرفارم نہیں کر سکتا نہ کبھی پرفارم کر سکے گا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری دنیا کے ٹاپ فورمز میں آکر ہم کھڑے ہو گئے ہیں، ایسا ہم […]

سالانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ پینشن پر ٹیکس کی تجویز منظور

سالانہ-ایک-کروڑ-روپے-سے-زیادہ-پینشن-پر-ٹیکس-کی-تجویز-منظور

—فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سالانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ پینشن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی۔ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز منظور کر لی۔ سرکاری افسران اپنے اثاثے ظاہر […]

عاصم منیر پہلے فیلڈ مارشل ہیں جنہیں وائٹ ہاوس میں بلایا گیا: فیصل کریم کنڈی

عاصم-منیر-پہلے-فیلڈ-مارشل-ہیں-جنہیں-وائٹ-ہاوس-میں-بلایا-گیا:-فیصل-کریم-کنڈی

— فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عاصم منیر پہلے فیلڈ مارشل ہیں جنہیں وائٹ ہاوس میں بلایا گیا، یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے پشاور میں بجٹ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 جون کو اسمبلی اجلاس بلانے کا پابند […]

فیصل آباد: خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی

فیصل-آباد:-خاتون-نے-3-بیٹیوں-سمیت-نہر-میں-چھلانگ-لگادی

—فائل فوٹو فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ ریسکیو اسٹیشن پر خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔ ترکیہ: پاکستانی ریسکیو ٹیم نے 3 افراد کو ملبے سے نکال لیا، جان بچنے پر لڑکا رو پڑا جان بچنے پر لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ساتھ موجود لوگ پاکستانی ریسکیو ٹیم کے شکر گزار […]

معیشت بحالی، ہندوستان کو شکست وزیرِاعظم اور فیلڈمارشل کے تعاون سے ممکن ہو سکی: خواجہ آصف

معیشت-بحالی،-ہندوستان-کو-شکست-وزیرِاعظم-اور-فیلڈمارشل-کے-تعاون-سے-ممکن-ہو-سکی:-خواجہ-آصف

—فائل فوٹو  وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی، ہندوستان کی شکست اور امریکا کے ساتھ آبرومندانہ اور نہایت کامیاب تعلقات، یہ ساری انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تعاون سے ممکن ہو سکی ہیں۔ خواجہ آصف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری […]