گلشن حدید میں بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

گلشن-حدید-میں-بینک-سے-رقم-لیکر-نکلنے-والے-شہری-کو-لوٹ-لیا-گیا

علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔  پولیس کے مطابق شہری نے بینک سے 7 لاکھ 73 ہزار روپے کیش نکلوایا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  مقدمے کے متن کے مطابق رقم لیکر نکلا […]

زخمیوں کو نکالنے کیلئے بیلچوں سے مٹی ہٹائی گئی، ڈمپر حادثے میں جاں بحق خاتون کے بیٹے کا شکوہ

زخمیوں-کو-نکالنے-کیلئے-بیلچوں-سے-مٹی-ہٹائی-گئی،-ڈمپر-حادثے-میں-جاں-بحق-خاتون-کے-بیٹے-کا-شکوہ

کراچی میں شارع فیصل، ڈرگ روڈ کے قریب راشد منہاس روڈ پر ریت سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون شاہینہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد انتظامیہ نے بھی غفلت دکھائی، زخمیوں کو نکالنے کیلئے بیلچوں سے ریت ہٹائی گئی۔ متوفی خاتون شاہینہ کے بیٹے سعود […]

کوئٹہ میں لے پالک نے جائیداد کیلئے 2 بھائیوں کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

کوئٹہ-میں-لے-پالک-نے-جائیداد-کیلئے-2-بھائیوں-کو-قتل-کرکے-گھر-میں-دفنا-دیا

فائل فوٹو  بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکی روڈ پر لے پالک شخص نے جائیداد کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 6 ماہ قبل قتل کرکے دونوں بھائیوں کو گھر میں دفنا دیا تھا، دونوں بھائیوں کو دفنانے کے بعد ملزم نے گھر کرائے پر […]

خانیوال: پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو باپ نے لوہے کی راڈ مار کر قتل کردیا

خانیوال:-پسند-کی-شادی-کی-خواہشمند-بیٹی-کو-باپ-نے-لوہے-کی-راڈ-مار-کر-قتل-کردیا

—علامتی تصویر خانیوال کے علاقے جعفر آباد میں باپ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا، زخمی بیٹی اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پشاور: پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ بختور نامی شخص نے اپنی بیٹی کو پسند کی شادی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کراچی میں طلبا کے ساتھ خصوصی نشست

ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر-کی-کراچی-میں-طلبا-کے-ساتھ-خصوصی-نشست

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری : فائل فوٹو  کراچی میں فلاحی ادارے کے آئی ٹی پروگرام کے طلبا کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گفتگو کی۔  طلبا نے  ڈی جی آئی ایس پی آر سے پاکستان کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]

ایم کیو ایم کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات

ایم-کیو-ایم-کے-وفد-کی-اسحاق-ڈار-سے-ملاقات

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اسحاق ڈار—فائل فوٹوز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں پارٹی چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے […]

20 کروڑ موبائل صارفین ہونے پر 200 خواتین کیلئے مفت موبائل فون

20-کروڑ-موبائل-صارفین-ہونے-پر-200-خواتین-کیلئے-مفت-موبائل-فون

وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ—فائل فوٹو 20 کروڑ موبائل صارفین کا سنگِ میل عبور کرنے پر 200 خواتین کو موبائل فون مفت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں 200 موبائل فون مفت دینے کے لیے قرعہ اندازی کی گئی۔ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 200 […]

حکومت کو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے، فضل الرحمان

حکومت-کو-بات-پسند-نہیں-آتی-تو-اپوزیشن-کی-آواز-بند-کر-دیتی-ہے،-فضل-الرحمان

مولانا فضل الرحمان(فائل فوٹو)۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے داخلی اور خارجی حالات حکومتی توجہ چاہتے ہیں، حکومت کو جو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے۔  جمعرات کو قومی اسمبلی میں  بجٹ پر بحث کے دوران اظہار […]

میرب علی نے عاصم اظہر سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

میرب-علی-نے-عاصم-اظہر-سے-بریک-اپ-پر-خاموشی-توڑ-دی

—فائل فوٹوز میرب علی نے عاصم اظہر سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ اللّٰہ میرے دل کی بات جانتا ہے، وہی کافی ہے۔ اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر میرب علی نے معروف گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ علیحدگی پر ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام اپنی انسٹا […]

بگ بیش میں برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کیلئے پُرجوش ہوں: شاہین آفریدی

بگ-بیش-میں-برسبین-ہیٹ-کو-جوائن-کرنے-کیلئے-پُرجوش-ہوں:-شاہین-آفریدی

اسکرین گریب پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اپنے پہلے بگ بیش سیزن میں برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کیلئے پُرجوش ہوں۔  برسبین ہیٹ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ پر شاہین شاہ آفریدی کا بیان ویڈیو جاری کیا ہے۔  ویڈیو بیان میں شاہین آفریدی […]