اسرائیلی اقدام علاقائی استحکام کیلئے سنگین ہے: او آئی سی

—فائل فوٹو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اقدامات کو علاقائی استحکام کے لیے سنگین قرار دیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ حسین ابراہیم طحہٰ اور عباس عراقچی نے ایران پر اسرائیلی فوجی حملوں اور اس سے […]
کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی واپس آ گیا

—فائل فوٹو کراچی کی ملیر جیل سے زلزلے کے دوران فرار ہونے والا ایک اور قیدی واپس آ گیا۔ جیل حکام کے مطابق قیدی صادق نے کہا ہے کہ زلزلہ آنے پر سب بھاگ رہے تھے، میں بھی بھاگ گیا۔ جیل حکام کے مطابق ملیر جیل سے 3 جون کو آنے والے زلزلے کے جھٹکوں […]
ایمپریس مارکیٹ کراچی میں 400 گاڑیاں پارک کرنے کی فزیبلٹی بنا لی: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایمپریس مارکیٹ میں پارکنگ سب سے بڑا چیلنج تھا، آج یہاں 400 گاڑیاں پارک کرنے کی فزیبلٹی بنائی ہے۔ ایمپریس مارکیٹ میں گوشت سیکشن کے افتتاح کے موقع پر گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کے تاریخی ورثے کو محفوظ […]
جہلم: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

—فائل فوٹو جہلم میں 15 سالہ کے لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے لڑکے سے زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے 3 ملزموں کو عمر قید جہلم پولیس کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے جلالپور شریف میں 15 سال کے لڑکے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنایا […]
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

تصویر بشکریہ کرک انفو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپئن بن گیا تھا۔ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے […]
عام سا سوال پوچھے جانے پر جسٹن بیبر آگ بگولا

—اسکرین گریب معروف گلوکار جسٹن بیبر ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، مگر اس بار وجہ اُن کی موسیقی نہیں بلکہ پاپارازی پر اُن کی برہمی اور غیر معمولی ردعمل تھا۔ حال ہی میں جسٹن بیبر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں کیلیفورنیا کے علاقے […]
گلگت: کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشیں نالے سے نکال لی گئیں

— فائل فوٹو گلگت کے علاقے چھلت میں پیش آنے والے کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشیں نالے سے نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کار گزشتہ رات نالے میں گر گئی تھی جس میں 7 افراد سوار تھے، اب بھی 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کے ایک […]
ایران اسرائیل جنگ کے باوجود پاک ایران سرحد بدستور کھلی ہے: ذرائع وزارت خارجہ

تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باوجود پاک ایران سرحد بدستور کھلی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کا فضائی راستہ بند لیکن زمینی سرحد سے آمد و رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران سے پاکستان واپس آنے والے شہری مسلسل […]
سندھ: آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی

— فائل فوٹو سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی ہوگی۔ سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز نے کہا ہے کہ تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بندکریں۔ اس حوالے سے مہلت دی گئی، آگاہی مہمات چلائیں اور وارننگز بھی دی گئیں تاہم اب برداشت نہیں ہوگا۔ آغا شاہنواز کا کہنا ہے کہ […]
عنایہ خان کی راشد خان سے تعلق پر وضاحت

معروف پاکستانی اداکارہ عنایہ خان نے حالیہ انٹرویو میں افغان کرکٹر راشد خان سے اپنی سوشل میڈیا گفتگو پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ اداکارہ نے یہ انکشاف ایک ٹاک شو میں گفتگو کے دوران کیا، عنایہ نے بتایا کہ ان کی راشد خان سے ملاقات اسنیپ چیٹ پر ایک مشترکہ دوست کے ذریعے […]