گلگت: کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشیں نالے سے نکال لی گئیں

گلگت:-کار-حادثے-میں-جاں-بحق-ہونے-والے-3-افراد-کی-لاشیں-نالے-سے-نکال-لی-گئیں

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گلگت کے علاقے چھلت میں پیش آنے والے کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشیں نالے سے نکال لی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کار گزشتہ رات نالے میں گر گئی تھی جس میں 7 افراد سوار تھے، اب بھی 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔

حادثے کے ایک زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔