جہلم: 15 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار

جہلم:-15-سالہ-لڑکے-سے-مبینہ-بدفعلی،-ملزم-گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جہلم میں 15 سالہ کے لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • لڑکے سے زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے 3 ملزموں کو عمر قید

جہلم پولیس کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے جلالپور شریف میں 15 سال کے لڑکے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔