کراچی: مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش

کراچی:-مختلف-علاقوں-میں-گرج-چمک-کیساتھ-ہلکی-بارش

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوئی ہے۔ بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک اور گرد آلود ہواؤںکے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ […]

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش

اسحاق-ڈار-کا-ترک-ہم-منصب-سے-رابطہ،-ایران-پر-اسرائیلی-حملوں-پر-اظہار-تشویش

—فائل فوٹو وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب حاقان فدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو میں اسرائیل کے ایران پر حملوں سے پیدا شدہ صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے […]

ایرانی گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تا حکمِ ثانی بند ہے: ڈپٹی کمشنر گوادر

ایرانی-گبد-کلاتو-250-بارڈر-پر-راہداری-تا-حکمِ-ثانی-بند-ہے:-ڈپٹی-کمشنر-گوادر

—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر گوادر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایران کےساتھ گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تا حکمِ ثانی بند ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ گوادر نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حکومتِ بلوچستان کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔  […]

پاک ایران تفتان بارڈر پر صورتحال معمول پر

پاک-ایران-تفتان-بارڈر-پر-صورتحال-معمول-پر

—فائل فوٹو بلوچستان کے ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر پر صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے ضلعی انتطامیہ کے مطابق تفتان بارڈر پر پاک ایران دو طرفہ سرحدی تجارت معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستان کی جانب لوگوں کی آمد کا […]

ایران میں پھنسے پاکستانی طلباء و طالبات کا قافلہ تہران سے روانہ

ایران-میں-پھنسے-پاکستانی-طلباء-و-طالبات-کا-قافلہ-تہران-سے-روانہ

تہران—فائل فوٹو ایران میں پھنسے پاکستانی طلباء و طالبات کا قافلہ تہران سے روانہ ہو گیا۔ تہران سے سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی طلبہ کو لے کر 6 بسیں تفتان بارڈر کے لیے روانہ ہو گئیں۔  سفارتی ذرائع کے مطابق سفارت خانے کی کوشش کے بعد تفتان بارڈر پر شام 4 بجے کے بعد بھی […]

بھارت اسرائیل سازش کے باوجود پاکستان گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا: خواجہ آصف

بھارت-اسرائیل-سازش-کے-باوجود-پاکستان-گرے-لسٹ-میں-شامل-نہیں-کیا-گیا:-خواجہ-آصف

خواجہ آصف—فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی سازش کے باوجود پاکستان گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔ ایک بیان میں وزیرِ دفاع نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو گروپ کا اجلاس ہوا۔ انہوں […]

مردان: 17 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل

مردان:-17-سال-قبل-پسند-کی-شادی-کرنیوالے-میاں-بیوی-قتل

—فائل فوٹو مردان میں 17 سال قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مردان میں میاں بیوی کو مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول خاتون نے 17 سال قبل گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کی تھی، دونوں فیصل […]

نواز شریف موجودہ حکومت کیلئے رہنمائی کا مینار ہیں: ملک نور اعوان

نواز-شریف-موجودہ-حکومت-کیلئے-رہنمائی-کا-مینار-ہیں:-ملک-نور-اعوان

—جنگ فوٹو مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف حکومتی عہدے سے دور ہونے کے باوجود آج بھی ناصرف پاکستانی قوم بلکہ موجودہ حکومت کے لیے بھی ایک رہنمائی کا مینار ہیں۔ اپنے بیان میں ملک نور اعوان نے کہا کہ میاں نواز شریف کی […]

فلائٹس کینسل، ہزاروں پاکستانی زائرین ایران میں پھنس گئے

فلائٹس-کینسل،-ہزاروں-پاکستانی-زائرین-ایران-میں-پھنس-گئے

   مشہد شہر میں واقع حضرت امام رضا کا مقبرہ—فائل فوٹو ایران اسرائیل جنگ کے باعث ہزاروں پاکستانی زائرین ایران میں پھنس گئے۔ ایران سے پاکستان آنے والی تمام فلائٹ کینسل ہو گئی ہیں، زائرین کے مطابق وہ واپسی کے انتظار میں ہیں۔ پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ تہران اور مشہد میں پاکستانی قونصلیٹ […]

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہری محتاط رہیں: سفارتخانہ پاکستان بغداد

موجودہ-سیکیورٹی-صورتحال-کے-پیش-نظر-پاکستانی-شہری-محتاط-رہیں:-سفارتخانہ-پاکستان-بغداد

—فائل فوٹو عراق میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے پاکستان سفارتخانے کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔  ایڈوائزری کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتِحال کے پیشِ نظر پاکستانی شہری محتاط رہیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنی نقل وحرکت کو محدود رکھیں۔  پاکستانی سفارتخانہ برائے عراق واقع بغداد کی ایڈوائزری کے مطابق کسی بھی […]