بھارت 10 مئی کی شکست فاش کو قیامت تک یاد رکھے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

فوٹو: پی آئی ڈی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت 10 مئی کی شکست فاش کو قیامت تک یاد رکھے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 10 مئی کو افواج پاکستان نے قوم کے اتحاد اور اتفاق سے بھارت کو جو شکست فاش دی دشمن اسے قیامت تک […]
ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہيں، بلال ثاقب

بلال ثاقب : فائل فوٹو پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بلال ثاقب نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہيں، بڑی کمپنیز پاکستان آنا چاہتی ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلال ثاقب نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں کا مستقبل بنا رہے […]
بیرسٹر گوہر کی شاہ محمود، پرویز الہٰی اور اعجاز چوہدری سے ملاقاتیں

فائل فوٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی پارٹی کے سینئر رہنما سے ملاقات اور عیادت کےلیے لاہور پہنچے تھے۔ شاہ محمود قریشی اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات کے وقت مہر بانو قریشی بھی موجود تھیں، […]
بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان کا مؤقف پیش کرنے جانیوالے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو—فائل فوٹو وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔ اس اعلیٰ سطح کے وفد کو پاکستان کا مؤقف عالمی دارالحکومتوں میں پیش کرنے کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے […]
فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی، محمد عامر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی، اسی وجہ سے دباؤ ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد عامر نے کہا کہ ہر ٹیم کا فائنل میں پہنچنا خواب ہوتا ہے، اس مرتبہ ہم […]
علی امین کہتے ہیں آئی ایم ایف سے بات نہیں کرینگے، کیا ان کو پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے دینگے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا۔ فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں آئی ایم ایف سے بات نہیں کریں گے، کیا ان کو پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے دیں گے۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے 258 فوجی ہلاک کیے۔ فیصل واوڈا نے کہا […]
سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم و پی ٹی آئی کا کراچی کو پانی کی فراہمی کا مطالبہ

سندھ اسمبلی—فائل فوٹو سندھ اسمبلی میں پانی اور لوڈ شیڈنگ کی گونج مسلسل دوسرے روز بھی سنائی دی۔ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے کراچی کو پانی کی فراہمی اور غیر قانونی کنکشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں پانی کا دھندا عروج پر ہے: سندھ اسمبلی میں محمد فاروق کا […]
کراچی: آرٹس کونسل میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2025ء‘ کا رنگا رنگ آغاز

تصاویر: آرٹس کونسل پاکستان کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2025ء‘ کا رنگارنگ آغاز کر دیا گیا۔ مہمانِ خصوصی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ کے ہمراہ احمد پرویز آرٹ گیلری میں منعقدہ نمائش کا فیتہ […]
شارجہ میں انضمام الحق، شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ ایکشن میں!

کرکٹ کی دنیا کے سپر اسٹار اور لیجنڈز شارجہ کے تاریخی میدان پر پاکستان میں مشہور کرکٹ فارمیٹ ٹیپ بال کھیلنے جمع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان کرکٹ لیجنڈ انضمام الحق اور شاہد آفریدی بھی ٹیپ بال سے کرکٹ ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ اس دوران سری لنکا کے تلکارتنے دلشان بھی کرکٹ بیٹ […]
دوسرا کوالیفائر: لاہور قلندرز کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوسرے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی شاداب خان کے سپرد […]