برطانیہ، سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر

برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد 11,048 تھی۔ مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس میں مجموعی طور پر 109,343 افراد نے سیاسی پناہ طلب کی۔ 24-2023 میں پناہ طلب کرنے والوں […]
لاہور کا وینیو اور لاہور کی ٹیم ہم پر بھاری رہی ، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ لاہور کا وینیو اور لاہور کی ٹیم ہم پر بھاری رہی۔ لاہور میں شاداب خان نے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر ہم پانچ میچز ہارے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کا کہنا تھا کہ کمبی نیشن […]
وفاق، سندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن کو ساڑھے 12 ارب سے زائد ادا کردیے

وفاق اور صوبائی حکومت نے واٹر کارپوریشن کے 12 ارب 59 کروڑ کے واجبات ادا کردیے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سندھ کے اعلامیے کے مطابق وفاق اور سندھ کے مختلف اداروں نے واٹر کارپوریشن کے 31 ارب 77 کروڑ کے واجبات ادا کرنے تھے۔ اعلامیے کے مطابق پی اے سی سندھ نے اس […]
پاکستان نیوی آرڈیننس ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

—فائل فوٹوز پاکستان نیوی آرڈیننس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، یہ بل قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق صدرِ مملکت پاکستان نیوی اور اس کے ریزرو کو بڑھا سکیں گے، نیوی کا کنٹرول اور کمانڈ وفاقی حکومت کے پاس ہو گی، نیوی کا انتظام چیف […]
پرائیویٹ جیٹ میں سگریٹ پینے پر برٹنی اسپیئرز کو وارننگ

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے ایک پرائیویٹ جیٹ میں اپنی حرکتوں سے اس وقت فلائٹ اٹینڈنٹس میں تشویش کی لہر دوڑا دی جب انھوں نے پہلے مہ نوشی کی اور پھر اس کے بعد سگریٹ سلگا کر پینا شروع کر دی۔ 44 سالہ گلوکارہ کے قریب ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ برٹنی […]
والدہ کی موت نے میری ذات کا ہر پہلو بدل دیا، نیکول کڈمین

ہالی ووڈ اداکارہ نیکول کڈمین نے کہا ہے کہ والدہ کی موت نے میری ذات کے ہر پہلو کو بدل دیا ہے۔ 57 سالہ نکول کڈمین کی والدہ جینیل این کڈمین گزشتہ برس ستمبر میں 84 برس کی عمر میں چل بسی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیکول کڈمین نے اپنے شو کے دوسرے سیزن […]
اداکارہ صوفی چوہدری کا کاسٹنگ کاؤچ کا شکار ہونے کا انکشاف

صوفی چوہدری—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ صوفی چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ میں بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ کا شکار ہو چکی ہوں اور اس حوالے سے سمجھوتا نہ کرنے پر مجھے کئی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑے۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں صوفی چوہدری نے بتایا کہ […]
فائنل سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بڑے نقصان سے بچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر سیزن 10 کے فائنل سے قبل بڑے نقصان سے بچ گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر حسن نواز بڑی انجری سے بچ گئے ہیں، ٹیم ترجمان کے مطابق بیٹر کی ایکسرے رپورٹس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ترجمان کے مطابق حسن نواز اتوار کو […]
پی ایس ایل 10 فائنل کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بھرپور پریکٹس

فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کوئٹہ کے کھلاڑیوں نے لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ بیٹر حسن نواز کا وارم اپ سیشن میں فٹ […]
پی جی اے پروفیشنل گالف: پہلے روز احمد بیگ کی برتری

تیسری پی جی اے پروفیشنل گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز احمد بیگ نے برتری حاصل کرلی۔ لاہور میں شروع ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں 100 سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔ لاہور کے رایا گالف اینڈ کنٹری کلب میں شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے روز شہر کے سخت گرم موسم میں […]