وزیراعظم کا ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ ملک بھر کے چیمبر آف کامرس کے صدور کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد معاشی میدان میں کامیابی کے لیے حکومت اور قوم پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور […]
حامد میر نے دستاویزی ثبوتوں سے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کو بے نقاب کردیا

سینئر صحافی حامد میر نے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کو بے نقاب کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے اپنی تحقیق سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کرتے ہوئے دستاویزی ثبوتوں کی مدد سے بتایا ہے کہ مودی حکومت کا اصل مسئلہ دہشت گردی نہیں بلکہ پاکستان […]
اشعب عرفان آسٹریلین اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں اشعب عرفان نے ہم وطن حمزہ خان کو 3-0 سے شکست دی، ان کا فائنل میں مقابلہ ملائیشیا کے ڈنکن لی سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ اشعب عرفان کی جیت کا اسکور […]
خاتونِ اوّل و رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ روکنے پر مقدمہ درج

—فائل فوٹو جامشورو ٹول پلازہ کے قریب خاتونِ اوّل و رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کے قافلے کو روکنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق کے مطابق نقصِ امن کا باعث بننے والے کچھ ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ آصفہ بھٹو اور مراد علی […]
پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی غفلت، ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے، وزیر مذہبی امور

وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف—فائل فوٹو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے، وزیراعظم نے معاملے کی تحقیقات کےلیے کمیٹی بنادی ہے، جس کی سفارشات کے مطابق غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد […]
سمندری سلامتی کو درپیش نئے خطرات کو سمجھنے کی ضرورت ہے، ایڈمرل نوید اشرف

تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان نیوی وار کالج کے 54ویں کانووکیشن کی تقریب کا لاہور میں انعقاد کیا گیا، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں 118 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں، فارغ التحصیل افسران […]
104 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور، 96 ارب کے منصوبے ایکنک کو ارسال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس ہوا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 104 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق 96 ارب کے 3 بڑے منصوبے قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) […]
کراچی: نان پی ٹی اے موبائلز کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

فائل فوٹو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور موبائل اسمگلنگ میں ملوث دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے صدر میں واقع موبائل مال میں کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور موبائل اسمگلنگ میں ملوث دو دکانداروں کو گرفتار […]
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں توسیع

—فائل فوٹو پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھا دی گئی۔ پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کو 2 گھنٹوں کا اضافی وقت درکار ہوگا، بھارت کیلئے فضائی […]
حکومت وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہے: اعظم نذیر تارڑ

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹو وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وکلاء کے مسائل کے حل کےلیے حکومت پُرعزم ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور راولپنڈی ہائی […]