کرم میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے لگی

کرم-میں-امن-و-امان-کی-صورتحال-بہتر-ہونے-لگی

—فائل فوٹو کرم میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے لگی، ٹل پارا چنار روڈ کو جلد مرحلہ وار آمد ورفت کے لیے کھول دیا جائے گا۔ کرم امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ، اسلحہ جمع کروانے کا عمل شروع کرم ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ امن معاہدے کے دوسرے مرحلے میں اسلحہ جمع کروانے […]

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعلیٰ کے پی کا شہداء کے ورثاء کو 50، زخمیوں کو 10 لاکھ دینے کا اعلان

پاک-بھارت-کشیدگی:-وزیراعلیٰ-کے-پی-کا-شہداء-کے-ورثاء-کو-50،-زخمیوں-کو-10-لاکھ-دینے-کا-اعلان

—فائل فوٹو  خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کےلیے پیکیج کا اعلان کردیا۔  وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شہداء کے ورثاء کےلیے 50، 50  جبکہ زخمیوں کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے […]

ملتان: ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی، وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

ملتان:-ڈائیلسز-یونٹ-سے-26-سے-زائد-افراد-میں-ایڈز-منتقلی،-وائس-چانسلر-کو-عہدے-سے-ہٹانے-کی-سفارش

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی کا واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سفارشات پیش کر دیں۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکم پر محکمہ صحت پنجاب کی تحقیقاتی کمیٹی نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائلسز […]

سکینہ خان ناکام محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

سکینہ-خان-ناکام-محبت-کے-بارے-میں-بات-کرتے-ہوئے-جذباتی-ہوگئیں

فوٹو — اسکرین گریب پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سکینہ خان ناکام محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ سکینہ خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا زندگی میں کبھی آپ کا دل ٹوٹا […]

بھارتی بورڈ کے دباؤ کے بعد آئی پی ایل پر کرکٹ جنوبی افریقہ نے یوٹرن لے لیا

بھارتی-بورڈ-کے-دباؤ-کے-بعد-آئی-پی-ایل-پر-کرکٹ-جنوبی-افریقہ-نے-یوٹرن-لے-لیا

فوٹو: فائل بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے دباؤ کے بعد آئی پی ایل پر کرکٹ جنوبی افریقہ نے یوٹرن لے لیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے این او سی کی مدت بڑھا دی۔ جنوبی افریقہ نے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو 26 مئی تک […]

اختلافات ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے: بیرسٹر سیف

اختلافات-ختم-کر-کے-عمران-خان-کو-رہا-کیا-جائے:-بیرسٹر-سیف

بیرسٹر محمد علی سیف — فائل فوٹو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے مطالبہ کیا ہے کہ اندرونی اختلافات کو ختم کر کے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب […]

عدالت نے شیر افضل مروت کو کیس سے بری کر دیا

عدالت-نے-شیر-افضل-مروت-کو-کیس-سے-بری-کر-دیا

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو سینیٹر افنان اللّٰہ پر تشدد سے متعلق کیس سے بری کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں شیرافضل مروت کے خلاف سینیٹر افنان اللّٰہ پرتشدد کا کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ ہاتھا پائی کیس، شیر افضل […]

بھارتی وزیرِ دفاع کا بیان انکی ناکام دفاعی حکمتِ عملی کی عکاسی کرتا ہے: دفترِ خارجہ

بھارتی-وزیرِ-دفاع-کا-بیان-انکی-ناکام-دفاعی-حکمتِ-عملی-کی-عکاسی-کرتا-ہے:-دفترِ-خارجہ

— فائل فوٹو دفترِ خارجہ نے بھارتی وزیرِ دفاع کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیرِ دفاع کا غیر ذمہ […]

20 دن پہلے کا پاکستان اور آج کا پاکستان بالکل مختلف ہے: مصطفیٰ کمال

20-دن-پہلے-کا-پاکستان-اور-آج-کا-پاکستان-بالکل-مختلف-ہے:-مصطفیٰ-کمال

—فائل فوٹو  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میں مودی کا شکریہ ادا کروں گا کہ اس نے ایک ایڈونچر سے سب بدل دیا۔ 20 دن پہلے کا پاکستان اور آج کا پاکستان بالکل مختلف ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کو اللّٰہ نے عظیم الشان […]

پوری قوم نے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا، وزیراعلیٰ پنجاب

پوری-قوم-نے-ایک-سیسہ-پلائی-دیوار-کی-طرح-ملکی-سلامتی-میں-حصہ-ڈالا،-وزیراعلیٰ-پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت سب کی اچھی نیت تھی، ملکی سلامتی کے لیے سب نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔ مریم نواز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں، یہ زمینیں […]