جو بھی ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

جو-بھی-ہماری-سالمیت-کی-خلاف-ورزی-کی-کوشش-کرے-گا،-ہمارا-جواب-بے-رحمانہ-ہوگا،-ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں سنگین کشیدگی تباہی کا باعث ہوگی۔ فوٹو فائل ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ جو بھی ہماری سرزمین، سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے […]

سینیٹ: بھارتی جارحیت کیخلاف مسلح افواج کی کارروائی پر قرار داد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ:-بھارتی-جارحیت-کیخلاف-مسلح-افواج-کی-کارروائی-پر-قرار-داد-متفقہ-طور-پر-منظور

سینیٹ نے بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کی کارروائی پر قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسلح افواج سے متعلق قرار داد ایوان میں پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ آرمی، ایئر فورس اور نیوی نے […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں قید بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی

پی-ٹی-آئی-رہنماؤں-کو-اڈیالہ-جیل-میں-قید-بانی-سے-ملاقات-کی-اجازت-نہیں-مل-سکی

اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ تمام پی ٹی آئی رہنما داہگل پولیس ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، فیصل جاوید، احمد چٹھہ، فردوس شمیم، اسامہ حمزہ اڈیالہ پہنچے تھے، میاں غوث اور رانا عاطف بھی بانی پی ٹی […]

ہم نے بھارت کے چھ طیارے گرائے، ہمارے ایک جہاز کو بھی نقصان نہیں پہنچا، اسحاق ڈار

ہم-نے-بھارت-کے-چھ-طیارے-گرائے،-ہمارے-ایک-جہاز-کو-بھی-نقصان-نہیں-پہنچا،-اسحاق-ڈار

اسحاق ڈار(فائل فوٹو)۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے سیز فائر 18مئی تک بڑھا دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور بھارت نے سیز فائر 18مئی تک بڑھا دیا ہے، 10مئی کو ڈی جی ایم اوز کی بات […]

معرکہ حق میں تاریخی فتح، کل ملک بھر میں یو م تشکر منانے کا اعلان

معرکہ-حق-میں-تاریخی-فتح،-کل-ملک-بھر-میں-یو-م-تشکر-منانے-کا-اعلان

بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں 16مئی 2025 کو یو م تشکر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔  اعلامیہ کے مطابق یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی […]

ہماری ایئر فورس نے ثابت کیا مہنگا جہاز لینے سے دفاعی صلاحیت بہتر نہیں ہوتی، شبلی فراز

ہماری-ایئر-فورس-نے-ثابت-کیا-مہنگا-جہاز-لینے-سے-دفاعی-صلاحیت-بہتر-نہیں-ہوتی،-شبلی-فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہماری ایئر فورس نے ثابت کیا صرف مہنگا جہاز لینے سے دفاعی صلاحیت بہتر نہیں ہوتی، میں ایئر فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ تمام عوام […]

سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بھارت کے ’’نیو نارمل‘‘ جیسے بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا

سیکریٹری-خارجہ-آمنہ-بلوچ-نے-بھارت-کے-’’نیو-نارمل‘‘-جیسے-بیانات-کو-بے-بنیاد-قرار-دے-دیا

سیکریٹری خارجہ نےجنگ بندی میں کردار ادا کرنے والے دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا۔فائل فوٹو پاکستان کی سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بھارت کے ’’نیو نارمل‘‘ جیسے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں صرف ایک نارمل ہے اور وہ خودمختاری کا احترام ہے۔ اسلام آباد میں […]

خیرپور: طالبہ سے زیادتی ثابت، 3 مجرمان کو 25-25 سال قید

خیرپور:-طالبہ-سے-زیادتی-ثابت،-3-مجرمان-کو-25-25-سال-قید

—فائل فوٹو خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔ کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔ خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔

کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست خارج

کنول-شوزب-کی-بیرونِ-ملک-جانے-کی-درخواست-خارج

کنول شوزب—فائل فوٹو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے رہنما تحریکِ انصاف کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست خارج کر دی۔ کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ کنول شوزب کی اپنے ہی بانی کی بہن کیخلاف گفتگو […]

کوہستان میں مبینہ مالی بےضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

کوہستان-میں-مبینہ-مالی-بےضابطگی-سے-متعلق-تحقیقاتی-کمیٹی-قائم-کرنے-کا-فیصلہ

—-فائل فوٹو کوہستان میں مبینہ مالی بےضابطگی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا اصولی فیصلہ، کئی وزرا کو فارغ کرنیکا امکان پشاوروزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین… کمیٹی کی سربراہی وزیر اعلیٰ […]