واضح ہوگیا بھارت کا دنیا میں کوئی مددگار تھا تو وہ اسرائیل تھا: حافظ نعیم الرحمٰن

واضح-ہوگیا-بھارت-کا-دنیا-میں-کوئی-مددگار-تھا-تو-وہ-اسرائیل-تھا:-حافظ-نعیم-الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یہ بالکل واضح ہو گیا کہ بھارت کا پوری دنیا میں اگر ساتھی اور مددگار تھا تو وہ اسرائیل تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانیت کا امن مشرق وسطیٰ […]

سندھ کے بیشتر مقامات پر ہیٹ ویو کا امکان

سندھ-کے-بیشتر-مقامات-پر-ہیٹ-ویو-کا-امکان

—فائل فوٹو ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج سے سندھ کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق فضا میں ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے جس کے باعث سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے 20 مئی کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ کراچی میں آج موسم […]

راجن پور: کچے میں پولیس آپریشن، ہنی ٹریپ کے ذریعے مغوی بنایا گیا نوجوان بازیاب

راجن-پور:-کچے-میں-پولیس-آپریشن،-ہنی-ٹریپ-کے-ذریعے-مغوی-بنایا-گیا-نوجوان-بازیاب

—فائل فوٹو  راجن پور کے کچے میں مغوی کی بازیابی کےلیے پولیس نے آپریشن کیا، اس دوران دو ماہ سے قید مغوی کو ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ان کے ٹھکانوں کو آگ […]

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن

راولپنڈی-کرکٹ-اسٹیڈیم-کے-اطراف-سرچ-آپریشن

— فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوبارہ آغاز سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہوئے۔ ہفتے […]

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت رہا

پاک-بھارت-ڈی-جی-ایم-اوز-کا-تیسرا-رابطہ-مثبت-رہا

— فائل فوٹو پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بدھ کو ہونے والا رابطہ جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی بات […]

امریکا اور حوثیوں کے درمیان جنگ بندی، اہم پیش رفت ہے: پاکستان

امریکا-اور-حوثیوں-کے-درمیان-جنگ-بندی،-اہم-پیش-رفت-ہے:-پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار ن—فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی سلامتی کے خطرے کو کم کرنے کےلیے جامع سیاسی عمل کو آگے بڑھایا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرق وسطیٰ […]

کراچی: باپ کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے بیٹے 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی:-باپ-کو-مبینہ-طور-پر-قتل-کرنے-والے-بیٹے-5-روز-کے-جسمانی-ریمانڈ-پر-پولیس-کے-حوالے

—فائل فوٹو کراچی میں باپ کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے بیٹوں کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی میں بیٹوں کے خلاف باپ کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے گرفتار ملزمان دونوں بھائیوں کو عدالت میں پیش کردیا۔ […]

امید ہے بانیٔ پی ٹی آئی جَلد رہا ہو جائیں گے: اسد قیصر

امید-ہے-بانیٔ-پی-ٹی-آئی-جَلد-رہا-ہو-جائیں-گے:-اسد-قیصر

—فائل فوٹو  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انصاف کے لیے عدالتوں کی طرف دیکھ رہی ہے، امید ہے بانیٔ پی ٹی آئی جلد رہا ہو جائیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ظلم کی […]

بلاول بھٹو نے انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی جنگ لڑی، شرجیل انعام میمن

بلاول-بھٹو-نے-انٹرنیشنل-میڈیا-میں-پاکستان-کی-جنگ-لڑی،-شرجیل-انعام-میمن

—فائل فوٹو  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بلاول بھٹو نے انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی جنگ لڑی۔  ہمیں ایٹمی قوت ذوالفقار علی بھٹو نے بنایا، بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں سپریم کمانڈر کی حیثیت سے صدر آصف علی زرداری بھی موجود تھے۔ کراچی میں پی پی پی کی جانب […]

چیئرمین عمران خان ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کیلئے تعینات کیا ہے، علیمہ خان

چیئرمین-عمران-خان-ہیں،-بیرسٹر-گوہر-کو-صرف-پیغام-رسانی-کیلئے-تعینات-کیا-ہے،-علیمہ-خان

علیمہ خان—فائل فوٹو  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیں، پارٹی سے متعلق تمام احکامات عمران خان ہی دیتے ہیں، بیرسٹر گوہر کو صرف پیغام رسانی کے لیے تعینات کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ عمران […]