شاہ چارلس اور کیٹ مڈلٹن کے کینسر کے بعد میگھن مارکل پرنس ہیری کی صحت کیلئے فکرمند

شاہ-چارلس-اور-کیٹ-مڈلٹن-کے-کینسر-کے-بعد-میگھن-مارکل-پرنس-ہیری-کی-صحت-کیلئے-فکرمند

تصویر سوشل میڈیا۔ برطانوی شاہی خاندان کے رکن اور شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ اپنے سسر شاہ چارلس اور جیٹھانی کیٹ مڈلٹن کے کینسر کی بیماری کے بعد اپنے شوہر کے بارے میں فکر مند ہیں اور اب انھوں نے شوہر سے کچھ […]

بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا دباؤ میں آگئے، ارشد ندیم سے تعلقات پر وضاحت کرنے پر مجبور

بھارتی-اولمپیئن-جیولن-تھروور-نیرج-چوپڑا-دباؤ-میں-آگئے،-ارشد-ندیم-سے-تعلقات-پر-وضاحت-کرنے-پر-مجبور

بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا دباؤ میں آگئے اور پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم سے تعلقات پر وضاحت دینے پر مجبور ہوگئے۔ پاکستانی اولمپئن ارشد ندیم کو بھارت میں ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینے پر نیرج چوپڑا تنقید کی زد میں آنے کے بعد وضاحت پر وضاحت دینے لگے۔ نیرج چوپڑا کا کہنا ہے […]

پاکستان نے بھارت کو جواب دیکر اہلِ غزہ کا بدلہ لے لیا: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان-نے-بھارت-کو-جواب-دیکر-اہلِ-غزہ-کا-بدلہ-لے-لیا:-مولانا-فضل-الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب غزہ پر حملہ ہوا تو مودی نے اسرائیل کی حمایت کی، پاکستان نے بھارت کو جواب دے دیا، میں تو کہتا ہوں اہلِ غزہ کا بدلہ لے لیا۔ کوئٹہ میں ایدھی چوک پر […]

بھارت سے جنگ پر حکومت کو کوئی کریڈٹ نہیں جاتا: فیصل جاوید

بھارت-سے-جنگ-پر-حکومت-کو-کوئی-کریڈٹ-نہیں-جاتا:-فیصل-جاوید

فیصل جاوید—فائل فوٹو رہنما تحریکِ انصاف سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ پر حکومت کو کوئی کریڈٹ نہیں جاتا، انہوں نے کوئی بات نہیں کی، پاکستانی افواج کے جوانوں کو کریڈٹ جاتا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر رہنما تحریکِ انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیرِ اعظم کی معرکۂ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات

وزیرِ-اعظم-کی-معرکۂ-حق-میں-بھارتی-طیاروں-کو-تباہ-کرنیوالے-پاک-فضائیہ-کے-شاہینوں-سے-ملاقات

فوٹو اسکرین گریپ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے شاندار فتح ہمیں پہلے نصیب نہیں ہوئی تھی، پاکستان کی کامیابی نے خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کیا، دشمن کو پیغام مل گیا کہ اگر دوبارہ ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پاؤں تلے روند دیں […]

آذربائیجان کی قیادت و عوام نے دنیا کو دکھا دیا ہم حقیقی بھائی ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

آذربائیجان-کی-قیادت-و-عوام-نے-دنیا-کو-دکھا-دیا-ہم-حقیقی-بھائی-ہیں:-وزیرِ-اعظم-شہباز-شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آذر بائیجان کی قیادت اور عوام کی حمایت نے دنیا کو دکھا دیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے آج دوپہر گفتگو ہوئی۔ ان […]

پاکستان کی شاندار فتح امتِ مسلمہ کیلئے حوصلے، اتحاد اور قیادت کا پیغام ہے: شیخ قیصر محمود

پاکستان-کی-شاندار-فتح-امتِ-مسلمہ-کیلئے-حوصلے،-اتحاد-اور-قیادت-کا-پیغام-ہے:-شیخ-قیصر-محمود

—جنگ فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے سابق جنرل سیکریٹری اور ن لیگ جاپان کے سابق صدر شیخ قیصر محمود نے جاپان سے جاری کیے گئے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی شاندار عسکری و سفارتی کامیابی صرف ایک جنگی فتح نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ […]

بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندر کا حصہ بن گئے

بنگلادیش-کے-شکیب-الحسن-لاہور-قلندر-کا-حصہ-بن-گئے

بنگلادیش کے شکیب الحسن لاہور قلندر کا حصہ بن گئے، وہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے، انہیں ڈیرل مچل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن کو پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچوں […]

دورۂ پاکستان، بنگلادیشی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا

دورۂ-پاکستان،-بنگلادیشی-ٹیم-کو-گرین-سگنل-مل-گیا

فائل فوٹو۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کےلیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا۔  بی سی بی آفیشل کے مطابق بنگلادیشی حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے، ابھی حکومت کی طرف سے تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔  بی سی بی حکام کے مطابق تحریری […]

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزا پاکستانی سیکیورٹی کے معترف

لاہور-قلندرز-کے-ڈیوڈ-ویزا-پاکستانی-سیکیورٹی-کے-معترف

لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویزا—فائل فوٹو لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویزا پاکستانی سیکیورٹی کے معترف نکلے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہمارا بہترین انداز میں خیال رکھا گیا، ہمیں ایئر اسپیس بند ہونے کی فکر تھی لیکن پاکستانی حکام نے اطمینان دلایا اور ہمیشہ کی طرح بہترین سیکیورٹی […]