پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا

پیٹرول-کی-قیمت-برقرار،-ڈیزل-سستا-کردیا-گیا

حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر […]

کوہستان میں نیب کارروائی خوش آئند ہے، کے پی حکومت بھی کارروائی کرے گی، بیرسٹر سیف

کوہستان-میں-نیب-کارروائی-خوش-آئند-ہے،-کے-پی-حکومت-بھی-کارروائی-کرے-گی،-بیرسٹر-سیف

بیرسٹر سیف(فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔  بیرسٹر سیف کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر میں بلا امتیاز لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دی گئی ہے۔ کوہستان میں مالی بےضابطگیوں […]

بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار

بھارت-کا-خطے-میں-سپرمیسی-کا-خواب-دفن-ہو-گیا:-نائب-وزیرِ-اعظم-اسحاق-ڈار

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں طرف یہ واضح ہے کہ سیز […]

سین کونری کو صرف ایک فلم مسترد کرکے کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا

سین-کونری-کو-صرف-ایک-فلم-مسترد-کرکے-کروڑوں-ڈالر-کا-نقصان-ہوا

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم ڈائریکٹر پیٹر جیکسن نے لارڈ آف دی رِنگس ٹریلوجی بنائی تو بہت سے لوگوں نے اسے اس کا پاگل پن اور فلم کو ایک احمقانہ خیال تصور کیا۔  کتابی لٹریچر کو بہت سے لوگ ناقابل فلم مانتے ہیں۔ تین فلمیں ایک کے بعد ایک بنانے کا منصوبے کو […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

پی-ایس-ایل-کے-بقیہ-میچز-کیلئے-ٹیمیں-غیر-ملکی-پلیئرز-کی-فہرست-فائنل-کرنے-لگیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں مرحلے کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں، رائلی روسو اور فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کردی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندیمل، اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن کرلیا، افغانستان […]

لاہور: لیسکو کے اسسٹنٹ لائن مین کا اغوا و قتل، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور:-لیسکو-کے-اسسٹنٹ-لائن-مین-کا-اغوا-و-قتل،-مرکزی-ملزم-گرفتار

—فائل فوٹو لاہور کے علاقے باٹا پور سے اغواء و قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ترجمان انویسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزم لیسکو کے اسسٹنٹ لائن مین کے قتل میں ملوث ہے۔ انویسٹی گیشن ونگ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر لیسکو کے اسسٹنٹ […]

راجن پور میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن، 3 مغوی بازیاب، ڈاکو فرار

راجن-پور-میں-ڈاکوؤں-کےخلاف-آپریشن،-3-مغوی-بازیاب،-ڈاکو-فرار

فائل فوٹو۔ راجن پور کے علاقے کچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 3 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر کے مطابق بازیاب ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔  ڈی پی او راجن پور کے مطابق ڈی جی خان کے رہائشی افراد کو ایک ماہ قبل ہنی ٹریپ […]

پاک بھارت اعتماد سازی کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

پاک-بھارت-اعتماد-سازی-کے-اقدامات-جاری-رکھنے-کا-فیصلہ

—فائل فوٹو پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے رابطے کے بعد بھارتی فوج کا بیان سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں نے اعتماد سازی کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی فوج نے […]

ہمیں خطرہ محسوس ہورہا ہے بھارت کی طرف سے یہ سیز فائر جاری نہ رہے، بلاول بھٹو

ہمیں-خطرہ-محسوس-ہورہا-ہے-بھارت-کی-طرف-سے-یہ-سیز-فائر-جاری-نہ-رہے،-بلاول-بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوامی بیانات اپنی جگہ، اس وقت پاکستان اور بھارت میں سیز فائر موجود ہے، ہمیں خطرہ محسوس ہورہا ہے کہ بھارت کی طرف سے یہ سیز فائر جاری نہ رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے […]

سکرنڈ تھانے میں زیرِ حراست ملزم کی تشدد سے ہلاکت، 2 پولیس افسران ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

سکرنڈ-تھانے-میں-زیرِ-حراست-ملزم-کی-تشدد-سے-ہلاکت،-2-پولیس-افسران-ضمانت-خارج-ہونے-پر-گرفتار

—علامتی تصویر سندھ کے ضلع نواب شاہ میں سکرنڈ تھانے میں زیرِ حراست ملزم کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے کیس میں عدالت نے مقدمے میں نامزد 2 پولیس افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ضمانت خارج ہونے پر ڈی ایس پی یار محمد اور […]