اسفند یار کا شوکت یوسفزئی کیخلاف ہرجانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنما کا بیان ریکارڈ

اسفند-یار-کا-شوکت-یوسفزئی-کیخلاف-ہرجانے-کا-کیس،-پی-ٹی-آئی-رہنما-کا-بیان-ریکارڈ

اسفند یار ولی اور شوکت یوسفزئی — فائل فوٹو پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسفند یار ولی کے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیاقت علی نے کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے سابق صوبائی […]

نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی سرمایہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

نوجوان-افرادی-قوت-ملک-کا-قیمتی-سرمایہ-ہے،-اعظم-نذیر-تارڑ

— فائل فوٹو  وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی سرمایہ ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں سے متعلق رپورٹ ترقی اور درپیش چینلجز کی عکاس ہے، پاکستان بچوں کے حقوق کے فروغ میں پیش رفت کر رہا ہے، اس […]

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں 2 تنخواہیں لینے والے 101 افراد کی شناخت

بلدیہ-عظمیٰ-کراچی-میں-2-تنخواہیں-لینے-والے-101-افراد-کی-شناخت

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں دو تنخواہیں لینے والے ایک سو ایک لوگوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران میئر کراچی نے کہا کہ ادارے کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے، دو تنخواہیں لینے والے اب اپنے […]

رینٹل پاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری

رینٹل-پاور-کیس-کا-تحریری-فیصلہ-جاری

راجہ پرویز اشرف — فائل فوٹو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے رینٹل پاور ریفرنس کیس سے راجہ پرویز اشرف اور دیگر کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر نیب نے رینٹل پاور […]

وزیرِ اعظم کہہ چکے ہیں کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کے لیے تیار ہیں: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ-اعظم-کہہ-چکے-ہیں-کہ-پہلگام-واقعے-کی-غیرجانبدارانہ-تحقیقات-کے-لیے-تیار-ہیں:-بلاول-بھٹو-زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری—فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کہہ چکے ہیں کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کے لیے تیار ہیں: بلاول بھٹو زرداری برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر ماضی میں بھی الزامات عائد کیے گئے، […]

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا

سپریم-کورٹ-نے-آڈیو-لیکس-انکوائری-کمیشن-کیس-غیر-مؤثر-ہونے-کی-بنیاد-پر-نمٹا-دیا

— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن […]

بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کاروباری برادری اپنا لوہا منوا رہی ہے: وزیراعظم

بین-الاقوامی-سطح-پر-پاکستانی-کاروباری-برادری-اپنا-لوہا-منوا-رہی-ہے:-وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کاروباری برادری اپنا لوہا منوا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات میں سرمایہ کاروں کی شمولیت اور مواقع پر اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایف بی آر میں ڈیجیٹل اصلاحات کے مختلف […]

بانی نے کہا ہے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، فرق نہیں پڑتا کون حکومت میں ہے: بیرسٹر علی ظفر

بانی-نے-کہا-ہے-پاکستان-کیساتھ-کھڑے-ہیں،-فرق-نہیں-پڑتا-کون-حکومت-میں-ہے:-بیرسٹر-علی-ظفر

بیرسٹر علی ظفر—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کون حکومت میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمیں اس صورتحال میں کنفیوژن کا شکار نہیں […]

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت-کی-لائن-آف-کنٹرول-پر-بلااشتعال-فائرنگ،-پاک-فوج-کا-منہ-توڑ-جواب

29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے، بھارت کی جانب سے ایل او سی کے کیانی اور منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی […]

بھارت اور مودی کو معرکہ کرنے کا شوق منہگا پڑے گا: عظمیٰ بخاری

بھارت-اور-مودی-کو-معرکہ-کرنے-کا-شوق-منہگا-پڑے-گا:-عظمیٰ-بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بھارت اور مودی کو معرکہ کرنے کا شوق مہنگا پڑے گا۔ عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے، لاہور کو دنیا کے محفوظ شہروں میں شامل کیا گیا […]