ہر بھارتی اقدام کا جواب سود سمیت واپس کیا جائیگا: فیصل واوڈا

—فائل فوٹو معروف سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہر بھارتی اقدام کا جواب سود سمیت واپس کیا جائے گا، یہ جواب اصل ہے سود ابھی باقی ہے۔ فیصل واوڈا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے پہلے مرحلے میں بھارتی ویب سائٹس پاکستان میں بلاک کردی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 خطرناک ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اغواء کار فیس ماسک، واکی ٹاکی، ہتھکڑیاں اور اسلحہ استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو اسٹیل ٹاؤن کے ویران علاقے میں لے جاتے تھے۔ […]
لاہور: سلینڈر پھٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں واقع راوی روڈ پر دکان میں سلینڈر پھٹنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے […]
وزیرِ اعظم کی قیادت میں آئی ٹی سمیت دیگر شعبے ترقی کر رہے ہیں: شزا فاطمہ

وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ—فائل فوٹو وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی قیادت میں آئی ٹی سمیت دیگر شعبے ترقی کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیما الیحییٰ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم […]
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست آئندہ ہفتے مقرر کرنیکی ہدایت

— فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست آئندہ ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست بھی مقرر کرنے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز […]
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن—فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے۔ انہوں نے بھارت میں پاکستانی چینلز اور اینکرز پر پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں جب الیکشن قریب آتے ہیں تو بی جے پی فالس فلیگ آپریشن کر […]
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت پر زور

ڈاکٹر فاروق ستار — فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے پرِی بجٹ سیشن اجلاس پر کراچی میں ہونے والی مشاورتی بیٹھک میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کےلیے سیاسی جماعتوں کو افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ متحدہ قومی […]
ہم تن من دھن سے اپنے ملک کیلئے حاضر ہیں، پاکستانی اداکاراؤں کا عزم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکاراؤں حنا خواجہ بیات اور صبا فیصل نے پہلگام واقعے پر بھارتی ردعمل پر لب کشائی کر دی۔ حال ہی میں دونوں اداکاراؤں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے دیگر امور کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ پر بھی گفتگو کی۔ […]
بھارتی گلوکارہ میلبرن میں رونے کی اداکاری کر رہی تھیں، آرگنائزر نے بھانڈا پھوڑ دیا

کولاج فوٹو: اسکرین گریب بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کے میلبرن میں کنسرٹ کے دوران تاخیر سے پہنچنے اور پھوٹ پھوٹ کے رونے پر شو کے منتظمین نے خاموشی توڑی دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ نیہا ککڑ میلبرن کے ایک کنسرٹ میں تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے سرخیوں […]
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا

—فائل فوٹوز فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دنیا کے 10 سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا سب سے طاقتور پلیٹ فارم انسٹاگرام اب صرف تصویریں پوسٹ کرنے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ شہرت، اثرورسوخ اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بن […]