پی اے سی اجلاس، کپاس فصل کی زبوں حالی اور پیداوار میں کمی پر تشویش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت فوڈ سیکیورٹی کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ پی اے سی ارکان نے کپاس کی فصل کی زبوں حالی اور پیداوار میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا۔ سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی نے اجلاس کے شرکاء کو […]
بھارت ہر چیز کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے مگر ثابت نہیں کرسکا، شرجیل میمن

فائل فوٹو۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بھارت نے ثابت کیا کہ وہ سچ سے خوف زدہ ہے، بھارت آج تک پاکستان کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں کرسکا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، بھارت ہر […]
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے 12 جولائی کے فیصلے میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو […]
نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 7 بچج کر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی […]
کیا فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ پاکستان میں بھی ریلیز نہیں ہوگی؟

—فائل فوٹو کیا فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ بھارت کے بعد پاکستان میں بھی پابندی کا شکار ہوگئی؟ بھارتی میڈیا کے دعوے نے سوالات کھڑے کردیے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی نے فواد خان کی بالی ووڈ واپسی پر […]
اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا: جاوید شیخ

بالی ووڈ کی کئی فلموں میں جلوہ گر ہونے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نامور سینئر اداکار جاوید شیخ نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھا دیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاوید شیخ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں سینئر اداکار نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا […]
اتنا کچا نہیں کہ دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی: شہزاد حکیم

اسکرین گریب پیشہ ور حکیم، ٹک ٹاکر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر شہزاد حکیم نے کہا ہے کہ میں نے ٹک ٹاکر دانیہ شاہ سے شادی محبت کی نہیں بلکہ ہمدردی میں کی تھی۔ شہزاد حکیم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا جس میں حکیم شاہ نے اپنے ہی ایک پرانے وائرل […]
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستانی پلیئرز کونسے نمبر پر ہیں؟

— فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں پاکستان کا کوئی بیٹز شامل نہیں ہے۔ […]
کرکٹ کو ایشین گیمز میں بھی شامل کرنے کا امکان

— فائل فوٹو کرکٹ کو آئندہ برس جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز میں بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایشین گیمز 2026ء میں کرکٹ کی شمولیت سے متعلق باقاعدہ طور پر تصدیق رواں ہفتے ہوگی۔ اولمپکس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شمولیت کا سفر آسان یا مشکل؟ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی […]
اظہر محمود پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔ ذرائع کے مطابق اظہر محمود ہیڈ کوچ کےلیے درخواست جمع کروائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 مئی تک ہیڈ کوچ کےلیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم […]