کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں عید الفطر پر میڈیکل اسٹاف کی چھٹیوں پر پابندی

کوئٹہ:-سرکاری-اسپتالوں-میں-عید-الفطر-پر-میڈیکل-اسٹاف-کی-چھٹیوں-پر-پابندی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں عیدالفطر کے دوران ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

بلوچستان حکومت کا آج صوبے بھر میں ‘ یوم یکجہتی فلسطینی منانے کا اعلان

کوئٹہ حکومت بلوچستان نےفلسطینیوں سے اظہار…

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں عید کے دنوں میں عید الفطر کے دوران ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کی چھٹیوں پر پابندی عائد کیے جانے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے کہ عید کی تعطیلات میں اسپتالوں کے سربراہان طبی عملے کی ڈیوٹی پر موجودگی یقینی بنائیں۔