ٹام لیتھم انجرڈ، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
فائل فوٹو نیوزی لینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم ہاتھ کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران ٹام لیتھم کے دائیں ہاتھ میں گیند لگنے سے فریکچر ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ […]
وفاقی وزیر محسن نقوی کی گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کی مذمت

فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی کرکے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا۔ گوادر، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے […]
گوادر، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

فائل فوٹو بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ میں 5 افراد […]